نتائج تلاش

  1. arifkarim

    باز اجاو

    درست جناب!
  2. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکریہ جناب؛ اب اردو محفل پھر سے زندہ ہوگئی ہے! اب اس فانٹ کو ٹائیپنگ کے قابل بنانا ہے
  3. arifkarim

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    ملک کی بگڑتی ہوئی حالت کو مزید نہ خراب کیجئے۔ یہ تو متحد ہونے کا وقت ہے نہ کہ سندھی، پنجابی، بلوچی اور پٹھان میں تفریق کا وقت!
  4. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    پاک نوری نستعلیق اور امبر نستعلیق پر کام ہو رہا ہے مگر خفیہ طور پر۔ لگتا ہے یہ دونوں فانٹس ایک دوسرے کے صحیح حریف ثابت ہونگے۔
  5. arifkarim

    باز اجاو

    میری بھی یہی رائے ہے۔ ذرا شہید کی وضاہت کریں کریں۔ ۔ ۔ کیا بھٹو خاندان کا مرنے والا ہر شخص شہید ہے؟
  6. arifkarim

    620 گاڑیاں 400 گاڑیاں نزر آتش

    کیا فائدہ کسی کی موت کا فائدہ اٹھانے کا؟
  7. arifkarim

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    ہمیں پہلے ہی سے پتہ تھا، پڑھنے کی ضرورت نہیں! جب بات ہو سیاست کی تو ۔ ۔ ۔ کچھ بھی مممکن ہے!
  8. arifkarim

    باز اجاو

    میں نے کہا تھا نا کہ آپ یقیناً اس بات پر ہرگز اتفاق نہ کرو گے اور وہی ہوا۔ یہی فرق ہے ہم میں اور مغرب میں! ہم ہر چیز کو صرف ایک نظر سے دیکھتے ہیں (narrow minded) جبکہ مغرب ہر طرف سے دیکھ کر ہم کو ہر بار دھوکہ دے جاتے ہیں (broad minded) اب کون باز آئے گا؟ بینیظیر کی موت کی آڑ میں تخریب...
  9. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اچھا یعنی کہ آپ نے سلیم فانٹ میں قرآنی لیگچرز شامل کئے ہیں اعراب کیساتھ؟ ساتھ میں اسکی وولٹ فائل بھی اپلوڈ کردینا۔ تاکہ اسکے بہتر بنانے میں آسانی ہو!
  10. arifkarim

    باز اجاو

    میرے ایک قادیانی دوست کے مطابق؛ بھٹو خاندان اور پاکستان کیساتھ یہ سب کچھ قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اور انکے امام کو زبردستی ملک بدر کر نے کی وجہ سے ہو رہا ہے! یہ اللہ کی مار جو ہم پاکستانیوں کو پڑ رہی ہے۔ یاد رکھیئے۔ 1970 سے پہلے پاکستان کے حالات بہت بہت بہتر تھے!!!!! مگر اسکے بعد ۔ ۔ ۔...
  11. arifkarim

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    اتنا گرم ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر سندھی ، پنجابی، بلوچی اور پٹھان میں اتفاق نہ ہوگا تو پاکستان کا وجود کیسے رہ سکتا ہے؟
  12. arifkarim

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    ان سوالوں کا اب کیا فائدہ، جب پورا ملک ہی انتشار کا شکار ہو؟
  13. arifkarim

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    بھائی جان آپ نے ہی تو اردو کے فروغ کیلئے پاک نوری نستعلیق جیسا کارنامہ سر انجام دیا ہے اور اب آپ اس ادھورا چھوڑ کر کیوں جارہے ہیں؟ ابھی تو کاممکمل بھی نہیں ہوا؟
  14. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    جی ہاں سب جھوٹ جو ہے!
  15. arifkarim

    صفحہ ساز

    نوری نستعلیق سے بہتر اور کوئی اردو فانٹ نہیں!
  16. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جی ہاں اس سلسلے میں شاکر القادری صاحب انشاءاللہ آپ کی ضرور مدد کریں گے۔ لگتا ہے انکی دیرینہ خواہش اب پوری ہونے کو ہے۔ :)
  17. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بھائی یہ پروگرام 1 لاکھ روپے سے بھی زیادہ مہنگا ہے۔ شاید ہی کسی کے پاس ہو۔ آپ سلیم فانٹ پر کیوں کام نہیں کرتے؟
  18. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بھائی جان میں نے آپ کا فانٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ یہ symbol based ہے اسلئے اس میں ٹائپنگ ناممکن ہے! اگر ہوسکے تو سلیم فانٹ یا کسی اور خوبصورت قرآنی فانٹ کے اندر ہی لیگچر ڈالنے کی کوشش کریں۔ ۔ ۔
  19. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    لیگچر بیس فانٹ کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہم بہت سے اعراب لگانے سے بچ جائیں گے! نیز قرآن کریم کی غلط ٹائپنگ سے بھی چھٹکارا حاصل ہو جائے گا! مثلاً الحمد ٹائپ کرتے ساتھ ہی درست اعراب اپنے آپ ٹائپ ہو جائیں گے۔ :) اس طرح وقت بھی بچے گا اور فانٹ کی خوبصورتی بھی قائم رہے گی۔
  20. arifkarim

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    ہاں اگر یہ فانٹ پوسٹ کرنے کی ہمت ہے تو کر دیجئے؛ شکریہ!
Top