محسن حجازی صاحب: میں اوپر لکھ چکا ہوں کہ میں کسی کو کوئی الزام نہیں دے رہا۔ میں جانتا ہوں کہ پاک نستعلیق آپ کی اپنی کاوش ہے۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اس کو بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میرے لکھنے کا مقصد صرف یہ تھا کا اگر کوئی فانٹ ڈویلوپر، فانٹ بناتے وقت کسی دوسرے فانٹ کا معائینہ کرتا ہے...