نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    شکریہ؛ عبدالمجید ftp میں ایک مسئلہ تھا۔ اسکو درست کر کے آج ہی آپ کو بھیجتا ہوں۔
  2. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اجازت ہے بلال، اس سے کافی آسانی ہوگی
  3. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    شکریہ بلال، پراجیکٹ لیڈر ہونے کے ناطے میں شرم محسوس کر رہا ہوں، کہ آپ میرے سے زیادہ کام کر رہے ہیں۔ اب تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ ہی کو اسکا قائم مقام لیڈر بنا دیا جائے۔ :) آج محمد عویدص بھائی نے سورہ المک اپلوڈ کر دی تھی۔ یہ مکمل پروف ریڈ نہیں ہے اسلئے اسکو دوبارہ چیک کرنا ہوگا۔ پہلی فرصت میں...
  4. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    اس طرح کی چھوٹے موٹی ویلیوذ کو رپلیس کرنا آسان ہے۔ فکر زیادہ دوسری کمپلیکیٹڈ چیزوں مثلاً علامات کی کرنی چاہئے۔ فی الحال علوی بھائی ان پر کام کر رہے ہیں۔ انکا بھی ایک اسٹینڈرڈ بن جائے۔ پھر کام بہت آسان ہو جائے گا!
  5. arifkarim

    نیکی کر دریا میں ڈال

    واہ واہ واہ، کیا بات ہے
  6. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    ٹھیک ہے بھائی جان۔ آپ لفظ ‘‘الذی’’ میں جو ی آتی ہے کو کاپی کرکے سرچ اینڈ رپلیس کے باکس میں کاپی کر لیں۔ اور اسکو ي سے رپلیس کر لیں۔ ساتھ میں آپ کو بعض چیک باکس پر بھی کلک کرنا پڑے گا تاکہ اعراب نہ overwrite ہو جائیں۔ خاکسار سورس فائل کو آئندہ آنے والوں کی آسانی کیلئے اپڈیٹ کر دیتا ہے۔ ویسے آپ...
  7. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    ہمارے انہی باہمی اختلافات کا فائدہ اٹھا کر غیر مسلم یہود و نصاریٰ ہمارے دین کا یہ حال کر رہے ہیں۔
  8. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    دین کے علمبردار ہی ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اگر آپ یہ فلم دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ہمارے ‘‘عالم دین’’ ہم سے کیا مطالبات کرتے ہیں!
  9. arifkarim

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    اگر آپ وہ فلم دیکھ لیتے، تو دوبارہ یوٹیوب کا رخ نہ کرتے!
  10. arifkarim

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    veoh والے بھی باقی سائٹس کی طرح اپلوڈڈ مواد کو دوبارہ encode کرتے ہیں۔ لیکن شاید کوالٹی یوٹیوب سے بہتر ہے۔ :) کاش stage6 جیسی سائٹ دوبارہ کھل جائے!
  11. arifkarim

    فلم Fitna - The movie کے بارے میں آپ کی رائے؟

    آج ہی اس فلم کو دیکھا ہے۔ انتہائی دکھ اور تکلیف کے ساتھ؛ 15 منٹ‌ کی اس شارٹ فلم نے تو مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ اس سے مغربی اقوام کی مسلمانوں سے دشمنی اور بغض‌ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ قرآن کریم کے پاک کلام کی غلط تشریح اور ساتھ میں ہمارے پیارے آقا و مولیٰ حضرت محد مصطفیٰ ﷺ کے چہرہ مبارک کو انتہائی غلط...
  12. arifkarim

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    ایک اچھی کوالٹی کی سائٹ تھی: stage6.com وہ بھی 21 فروری سے بند ہے :(
  13. arifkarim

    کیا پاکستان میں یوٹیوب ابھی تک بند ہے؟

    میرا خیال ہے اس سائٹ کو بند ہی کر دینا چاہئے۔ اس میں اچھی کوالٹی کا مواد نہیں ہے!
  14. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اگر آپ کو ایک مستند قرآنی متن چاہیے ہو تو یہاں سے حاصل کر لیں: http://www.pakquran.com/quranslides2.asp کھڑی زبر ہمیشہ ایک حرف کے بعد آتی ہے۔
  15. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    اپڈیٹ! الفاظ مثلاً الذی جہاں ی اکیلے آتی ہے وہاں ی کی ویلیو ي نہیں استعمال ہو رہی تھی۔ اسے درست کرکے اسے یہاں اپلوڈ کردیا:http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/start.rar اسکا انکشاف اس وقت ہوا جب خاکسار نے عبدالمجید اور محد عویدص صاحب کی پروف شدہ فائلز کا مطالعہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    یہ طریقہ درست رہے گا، مگر علامات بہت زیادہ بڑی نہیں ہونی چاہئیں۔ اسے جلد منظر عام پر لانا ہوگا۔ کیونکہ اب تک کافی سورتوں پر کام ہو چکا ہے۔ انکو درست کیے بغیر ہم آگے نہیں جا سکتے۔
  17. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اسکی ویلیو یہ ہے: 06eA شکریہ عویدص بھائی، میں اسے چیک کرتا ہوں۔ آپ سے ایک گزراش کرنی تھی کہ قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کا کام اس تھریڈ پر پوسٹ کریں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11388 اگر آپ چاہیں تو اسکو یہاں پر بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں...
  18. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    بہت خوب! ایسا ٹیبل مجھے بنانا نہیں آتا تھا۔۔۔۔۔ اس سے ہمیں تمام کام کرنے والوں کی آگاہی ہوگئی ہے! :)
  19. arifkarim

    نور ہدایت فانٹ ریلیز!

    یہ تینوں فانٹس محفل کے ٹمپلیٹ میں شامل نہیں ہیں۔ اور ہو سکتا ہے کہ اکثر لوگوں نے انہیں ابھی انسٹال ہی نہ کیا ہو۔ اسلئے فانٹ بیسڈ سیمپل پوسٹ کرنا خاصا مشکل ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ پکچر فارمیٹ میں ایک موازنہ پیش کر سکوں۔
Top