نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اس بارے میں بلال بھائی نے بھی سوال اٹھایا تھا۔ اسکا جواب میں نے اوپر ہی دے دیا تھا۔ خیر دوبارہ بتا دوں کہ علامات ڈالنے کا سسٹم چاہے وہ الفاظ‌ کے مابین آئیں یا بریکٹ کے اوپر یا آیت کے شان کے اوپر، ایک ہی ہے۔ اسلئے آپ کو ایکسٹرا سپیس دینی پڑتی ہے۔ فی الحال اس کا کوئی حل نہیں، کیونکہ اگر ہم نے اسکو...
  2. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    جی ہاں! بات وہیں آگئی کہ ہمیں اسکام کیلئے انڈیا اور پاکستان دونوں کو مشترکہ کوشش کرنی ہوگی۔ تب کہیں جا کر یونیکوڈ والے اس کو اسٹینڈرڈ بنائیں گے!
  3. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    پروگرامز کی فکر نہ کریں۔ جو چاہیئے ہوں، خاکسار مہیا کر دے گا :)
  4. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    سورہ الرحمان کی ویلیوذ درست کرکے اپڈیٹ کر دیا گیا۔ ك ططویل کے ساتھ سرے سے نکال دی گئی ہے۔ اس سے سرچنگ کے مسائل پیدا ہو رہے تھے۔ اسے فی الحال کوئی نہ استعمال کرے! جب ایک بار قرآن پاک مکمل ہو جائے گا۔ تو پھر ان خوبصورت کیریکٹرز کے بارے میں سو چیں گے۔ اب تک کا کام یہاں سے حاصل کریں...
  5. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    قیصرانی بھائی، اس سب باتوں کی تو ضرورت ہی نہیں کہ حملہ آور کون تھے۔ فوٹیج کے مطابق بلڈنگز کو passenger plane نے نہیں بلکہ ایک ریموٹ کنٹرول پلین نے ہٹ کیا تھا: http://www.youtube.com/watch?v=r3AwEz0K-UI http://www.youtube.com/watch?v=Q-jzNfxKSio اور cnn نے جو جہاز کے ٹکراؤ کی ویڈیوذ جاری کی...
  6. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    فواد صاحب: آپ کے سائنسی ثبوتوں میں دم نہیں ہے۔ پہلی جو آپ نے تصویر پوسٹ کی۔ وہ تو صاف کمپیوٹر manipulated ہے۔ کوئی بھی ٹاور اس طریقے سے نہییں گرتا۔ دونوں ٹاورز بالکل سیدھا ایسے گرے تھے جیسے ایک بم بلاسٹ کے وقت گرتے ہیں۔ آپ کی بات درست ہے کہ ٹاور کے باہر باہر سے کوئی بلاسٹ نہیں ہوا، اسی لئے اس...
  7. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    شکریہ نبیل بھائی۔ آپ کی سپورٹ قابل تعریف ہے۔
  8. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    طلحہ: میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں کہ آپ صرف رموز اوقاف کا ایک اسٹینڈرڈ بنانا چاہتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بعض قرآنی نسخوں میں تھوڑا بہت کتابت میں بھی فرق ہے۔ آپ کو ہر جگہ 100 فیصد ایک ہی طرز کا پرنٹڈ قرآن پاک کہیں نہیں مل سکتا۔ ۔ ۔ میرے خیال میں اس وقت سب سے مستند نسخہ قرآن پبلشنگ سسٹم والوں...
  9. arifkarim

    ایم کیو ایم کو شکست

    ایم کیو ایم کا لیڈر پاکستان کیوں نہیں آتا؟ اسے زندگی زیادہ عزیز ہے یا سیاست؟ بے نظیر کو سیاست زیادہ عزیز تھی۔ اور اسی نے محترمہ کی جان لے لی!
  10. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    آپ کی بات درست ہے، پر کیا اس نئے اسٹینڈرڈ کو ہمارے علاقے کے لوگ قبول کریں گے، جو کہ بچپن سے ہی برصغیری رسم الخط کو پڑھ پڑھ کر اس کے عادی ہو چکے ہیں؟ آج ہر پاکستانی مسلمان کے گھر میں‌ یقیناً اسی رسم الخط میں قرآن پاک موجود ہے۔ :)
  11. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    نہیں، زیادہ مختلف نہیں۔ اس لئے میں‌ کہہ رہا تھا کہ اگر ان قرآنی نسخوں میں سے جو زیادہ خوبصورت ہوا، اس پر بھی کام کریں گے!
  12. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    تا مربوطہ یا ہا مربوطہ تو آپ فانٹ چینج کر کے لکھ سکتے ہیں، مگر جب آپ نے ی کے نیچے دو نقطے ڈالنے ہونگے، تب آپ کیا کریں گے؟ ی اور ي دو مختلف ویلیوذ ہیں۔ ی ڈالیں گے تو ی ہی بنے گی چاہے کوئی بھی فانٹ، کوئی بھی رسم الخط ہو۔ ي ڈالیں گے تو ي ہی بنے گی، کوئی عام ی نہیں بنے گی۔ یہی یونیکوڈ ہے! اس لئے...
  13. arifkarim

    عماد نستعلیق فونٹ

    اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے فولڈر میں نیا والا usp10.dll ڈال دیں تو یہ ایک چھٹانگ سے بھی زیادہ ہلکا ہو جائے گا! ;)
  14. arifkarim

    قرآن کا ہند وپاک رسم الخط

    شکریہ طلحہ، آپ نے بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے۔ جواب: 1۔ تمام نسخوں میں علامات تقریباً وہی ہیں، صرف لکھنے کا انداز تھوڑا مختلف ہے۔ جس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ علامات کے بارے میں انفارمیشن: 2۔ اسکا جواب تو کوئی باباجی ہی دے سکتے ہیں۔ ہم نوجوانوں کو کیا پتہ۔ شاید Tradition کی وجہ...
  15. arifkarim

    نور ہدایت فانٹ ریلیز!

    اگر پہلی پوسٹ دیکھتے تو آپ یہ ضرور نظر آجاتا: http://www.mediafire.com/?mmm2enz0thj
  16. arifkarim

    جلد حل کی درخواست !

    سب سے آسان حل: system restore
  17. arifkarim

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    میں اسکام میں‌آپ کے ساتھ ہوں!
  18. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    شکریہ عبدالمجید بھائی۔ اس کام کو اسی طرح جاری رکھئے۔ آپ کی مدد قابل قدر ہے۔ سورہ الرحمٰن کو میں نے چیک کر کے یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔ آئندہ سے تمام فائلوں کو یہیں اپلوڈ کیجئے گا: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/
  19. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    ٹھیک ہے، یہ کام آپ کر دیں۔ :)
  20. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    بھائی جان: ہم میں سے کون گناہ گار نہیں ہے؟ سوائے انبیاء کرام علیه السلام کے سب گناہ گار ہی ہوتے ہیں۔ آپ کا مشکور ہوں کہ آپ اس عظیم سورہ پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ ابھی تک کوئی بھی اس پر کام نہیں کر رہا تھا۔ امید ہے آپ اسے جلد از جلد مکمل کر لیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو! اٰمین۔
Top