نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نستعلیقی سوالات

    محسن حجازی اور جواد صاحب سے رابطہ کر کے دیکھ لیں۔ دیکھیں کیا جواب ملتا ہے؟ آپ دونوں اس فیلڈ میں کافی ماہر ہیں;)
  2. arifkarim

    نستعلیقی سوالات

    کیوں نہیں؟ جواد بھائی نے اس فانٹ کا وولٹ اسی لئے ہی تو فراہم کیا ہے، مگر میرا خیال ہے کہ یہ فانٹ ایرانی نستعلیق کی طرز پر ہونے کی وجہ سے بہت ترچھا ہے۔ ہم اس میں یقیناً فیض نستعلیق کی اشکال شامل کر سکتے ہیں۔ باقی تفصیلات تو جواد بھائی بتا سکتے ہیں۔
  3. arifkarim

    نستعلیقی سوالات

    ایم ایس وولٹ میں جب کوئی فانٹ بنتا ہے تو اسکام کے دوران اس فانٹ کی اپنی فائلز کو وولٹ ورک کہتے ہیں۔ جب فانٹ مکمل ہو جاتا ہے تو اسکو پبلش کیلئے شپ کیا جاتا ہے، یعنی اس میں سے اس فانٹ کی اندرونی ساخت اور بے فائدہ معلومات کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔ یہ شپ ورژن سائز میں بہت کم ہوتا ہے، اسے دوسرے...
  4. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    آپ کا مشکور ہوں کہ آپ سورہ الرحمٰن پر کام کیلئے اپنا قیمتی وقت نکال رہے ہیں۔ چوٹی م جو لفظ کے نیچے آتی ہے کی ویلیو: 06ed باقی تمام ویلیوذ مندرجہ بالا چارٹ میں فراہم کر دی گئی ہیں:)
  5. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    جی آپ نے درست فرمایا۔ یہ فانٹ ابھی بلڈنگ کے مراحل میں۔ ان سب مسائل کو ہم ٹھیک کر رہے ہیں۔ اگر مزید مسائل آئیں ضرور بتا دیجئے گا۔ میں‌ دیکھ رہا ہوں کہ جو متن آپ کے پاس ہے، اس میں آٹو رپلیس کا کام نہیں ہوا۔ برصغیر میں ہم ‘‘ إ ’’ کی جگہ صرف ‘‘ ا ’’ استعمال کرتے ہیں۔ پورا قرآن پاک، آٹو...
  6. arifkarim

    نستعلیقی سوالات

    میرے خیال میں آپ عماد نستعلیق کو بیس بنا لیں، کیونکہ اس میں کشیدہ کی سپورٹ بھی ہے اور یہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ تیز رفتار بھی ہے۔ پہلے مرحلے میں اتنے ہی گلفس لکھنا کافی ہونگے جتنے اس فانٹ میں ہیں۔ بعد میں اگر مزید کی ضرورت پڑی تو ان کو بھی ڈال لیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ایک خوبصورت فانٹ...
  7. arifkarim

    یوسف رضا گیلانی: پاکستان کا مستقبل؟

    اگر آپ غور سے انکی پہلی تقریر دیکھیں‌ تو آپ پتہ چلے گا کہ وہ تقریر نیچے سے دیکھ کر پڑھ رہے تھے۔ یعنی تقریر ﴿سیاسی بیان﴾ گھر سے لکھ کر لائے تھے۔ اور انکو یقیناً پہلے سے پتہ تھا کہ وہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ یہ ہے ہماری پاکستانی سیاست: سب کچھ پہلے سے فکس ہوتا ہے!:grin...
  8. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    نہیں، اس سے نور قرآن کیبورڈ‌ پر کوئی اثر نہیں۔ اگر آپ چاہیں تو خاکسار اس کیبورڈ کو بھی اپڈیٹ کر دے؟۔۔۔۔
  9. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    شمشاد بھائی: کوئی پردہ نہیں ہے، پورا ڈرامہ آنکھوں کے سامنے ہے۔۔۔۔جیسے امریکہ نے 1969 میں چاند پر پہلی بار اترنے والے خلابازوں کی فلم چلائی تھی، بالکل اسی طرح یہ بھی ایک بہت بڑا ڈرامہ ہے :grin:
  10. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    this is what u get: یہ تھا وہ ماسٹر پلین جسکا کوئی ثانی نہیں۔ یہ یہودیوں کی مسلمانون کیخلاف ایک بہت بڑی سازش تھی، جسکا خمذیادہ ہم ابھی تک بھگت رہے ہیں: دنیا کے تمام مسلمانوں پر دہشت گردی کی چھاپ، اور اسکی آڑ میں یہودیوں اور عیسایوں کی فتح۔ پہلے جہاز کا فلائٹ نمبر ہی پورے ماسٹر پلین کی...
  11. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    قرآنی متن کا اپڈیٹ! کچھ دن قبل خاکسار نے پورا قرآن نور قرآن فانٹ میں آٹو رپلیس کر کے پوسٹ کیا تھا۔ آج بلال صاحب کے مشورے پر اسکا اپڈیٹ پیش کیا جارہا ہے: www.divshare.com/download/4135358-fa5 اپڈیٹ کی وجہ: پچھلی فائل میں اردو اور عربی یونیکوڈ ویلیوذ آپس میں مکس ہو گئی تھیں جس کی وجہ سے قرآنی...
  12. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    نور ہدایت فانٹ کا چارٹ:
  13. arifkarim

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اسکی ویلیو یونیکوڈ کے مطابق 06e2 ہے۔ یہ اسلئے کرنا پڑتا ہے کیونکہ بریکٹس کے اوپر علامات اور آیات کے درمیان علامات کا ایک ہی سسٹم ہے۔فل الحال تو آپ کو اس طرح ہی لکھنا ہوگا۔ ہو سکتا ہے بعد میں ہم اس میں کوئی بہتری لے آئیں۔ جی، یہ مسائل مجھے بھی نظر آئیں ہیں، مثلاً مختلف جگہ پر دو زبریں یا...
  14. arifkarim

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    شکریہ رضا! آپ کو خود سے کیبورڈ بنانے کی ضرورت نہیں۔ کیبورڈ یہاں دستیاب ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11360
  15. arifkarim

    یوسف رضا گیلانی: پاکستان کا مستقبل؟

    گیلانی صاحب کی سب سے پہلی تقریر تو بہت اچھی تھی۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ ان تقریروں کے علاوہ بھی کچھ کریں گے۔ ;)
  16. arifkarim

    خدا جسے چاہے عزت دے

    لوٹی دولت کون واپس کرتا ہے؟ یہ تو ایک بے تعبیر خواب ہے۔ اسکی آدھی سے زیادہ دولت تو بیرون ملک اکاونٹس میں ہے۔
  17. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    ان سب سوالوں اور جوابوں اور بحث و مباحصہ میں پڑنے کی بجائے یہ فلم http://www.loosechange911.com/ دیکھ لیں۔ سب کی بولتی بند ہو جائے گی!
  18. arifkarim

    نستعلیقی سوالات

    (۱)‌ نئے‌سرے سے‌یونیکوڈ نستعلیق فونٹ‌ بنانے‌کے‌لئے‌کیا کرنا ہوگا؟۔ جواب: اس کے لئے سب سے پہلے آپ کو مائکروسوفٹ وولٹ میں مہارت حاصل کرنی ہوگی۔ کیونکہ تمام اوپن ٹائپ یونیکوڈ فانٹس کی پراگرامنگ اسی میں ہوتی ہے۔ اگر آپ فانٹ کے گلیفس بنا بھی لیں تو وہ وولٹ کی پراگرامنگ کے بغیر بے کار ہونگے۔...
  19. arifkarim

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    شکریہ۔ میں نے سیٹ اپ اسلئے نہیں بنایا تھا کہ جسکی مرضی ہو اپنی مرضی سے وہ فانٹ انسٹال کرلے
  20. arifkarim

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    واقعہ پر تو نہیں، البتہ ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں!
Top