چین تو پہلے ہی یورپ اور امریکہ کی ٹکر پر آرہا تھا مگر اس جنگ کے بعد تو چینیوں کے وارے نیارے ہو گئے ہیں۔ تاذہ رپورٹس کے مطابق چینی سرمایہ کارون نے امریکہ کے متعدد بینکس خرید لئے ہیں اور انشاءاللہ 2010 تک چین دنیا کا نئی سپر پاور بن جائے گا۔ اس وقت 2008 میں چین کی اکانمی امریکہ کے برابر ہے جو کہ...