نتائج تلاش

  1. arifkarim

    را ۔۔۔ پاکستان توڑنے کی سازش کر رہا ہے۔ سری لنکن اخبار

    کوئی نئی خبر سناؤ یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    بالکل، میں نے کورل ڈرا پر نسخ فانٹس پہ بھی کافی کوشش کی ہے۔ وہ بھی وہاں پر 100 فیصد درست کام نہیں کر سکتے!
  3. arifkarim

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    مغل بھائی آپ ناروے آجائیں۔ کم ا ز کم ٹوٹی سڑکوں سے نجات مل جائے گی:)
  4. arifkarim

    منصوبہ بندی

    بکری؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. arifkarim

    واردات

    اسکے گرد یوٹیوب کا کوڈ مینول لگا لیں!
  6. arifkarim

    گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہولت متعارف کروا دی

    ہہاہاہا، جی میل کو بھی مائکروسافٹ والا نزلہ ہو گیا ہے۔
  7. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    چلتا رہے یہ کارواں یونہی صدا!
  8. arifkarim

    بہترین اینٹی وائرس!

    MC afee بچوں کیلئے ہے۔ بٹ ڈیفنڈر ایڈوانسڈ ہے بہت۔
  9. arifkarim

    ونڈو وسٹا اور ایکس پی کے درمیان

    ڈسک کا امیج بنا لیا کریں
  10. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    پہلے آپ تو ٹریک پر آئیں۔ آج میری تمام پوسٹس کا پولیس کی طرح ناکام تعاقب کیوں کر رہے ہیں؟ :biggrin:
  11. arifkarim

    اسلامی پہچان اور قوم کا سوال

    اور اسی سوال کا جواب بھی کئی بار دیا جا چکے ہے کہ ہم میں مغربی نظریہ قومیت رچ بس گیا ہے۔ اسوجہ سے ایرانی مسلمان اور پاکستانی مسلمان بھائی بھائی ہونے کے باوجود اپنی اپنی "حدود" میں رہتے ہیں۔
  12. arifkarim

    دلوں کے حکمران!

    میں یہاں "اسلامی بھائی چارا" دیکھنا چاہ رہا ہوں۔ اسلئے اس ویڈیو پر"ڈائرکٹ" ذاتی کمنٹس نہیں‌دوں گا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ;)
  13. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    عمار کوئی ہنٹ فراہم کرو تاکہ آپ کے "دھوکے باز" کو پکڑا جا سکے :)
  14. arifkarim

    دلوں کے حکمران!

    جی بالکل، ابھی یہاں دو قسم کے مسلمان آئیں گے: ایک مغربی، ایک غزنوی ان دونوں کے مابین خوب جھڑپ ہوگی جسکے بعد یہ دھاگہ مقفل کر دیا جائے گا:)
  15. arifkarim

    دلوں کے حکمران!

    W4TBCB2hqUY اب دیکھئے گا کیا تماشہ ہوتا ہے:)
  16. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    فکر نہ کریں، میں راہ ہموار کر لوں گا:)
  17. arifkarim

    غربت و افلاس کا خاتمہ کیسے کیا جائے؟

    دیرپا کیسے بنائیں۔ ہر دو سال بعد تو حکومت کا تختہ الٹا ہوتا ہے!
  18. arifkarim

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    شکریہ مجید۔ تسلی بخش رزلٹ ہے!
  19. arifkarim

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    جتنا زرداری، نواز شریف کے قریب تھا!:chatterbox:
Top