بھائی ہر فانٹ میںایک خاص لائن ہائیٹ ڈیفائن کی جاتی ہے، جو کہ اسکے گلفس کی ایورج اونچائی کے مطابق ہوتی ہے:
البتہ اردو بلاگز کی سی ایس ایس اسٹائل شیٹس میں اس ڈیفالٹ سیٹنگ کو override کیا جا سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر سی ایس ایس اسٹائلز میں فانٹس کی ڈیفالٹ لائن ہائٹس کو نہ چھیڑا...