ہاہاہا، یعنی مسلمانوں کی ترجمانی کرنے والوں کو ایک الگ مسلمان ریاست کے بننے میں اختلاف تھا، ظاہر ہے وہاں انکے ڈھکوسلے چل نہیںسکتے تھے۔ مگر جب دیکھا کہ مسلمان سیاسی لیڈرز کے پیچھے چل کر پاکستان حاصل کر چکے ہیں تو بجائے یہاں سے راہ فرار کےیہیں پر آکر جم گئے اور لگے لاٹھی کے ذریعہ یہاں مساجد اور...