Angels & Demons!

arifkarim

معطل
آخر کار آج Angels & Demons کی ڈی وی ڈی رپ آ ہی گئی۔ کافی لمبے عرصہ سے انتظار تھا اسکا۔ Da Vinci Code کی کامیابی کے بعد اسمیں چھپی سازشوں کو بھی بے نقاب کرنا ہوگا، خاص کر جب وہ خفیہ طاقت’’IIluminati‘‘ کے بارہ میں ہو:
 

شہزاد وحید

محفلین
میں نے تو تب کی دیکھ لی جب کا اس کا DVDScr پرنٹ آیا تھا۔ da vinci code میں نے دیکھی تھی مجھے بور لگی لیکن اس کی نسبت angels and demons اچھی تھی۔ویسے مسٹر ٹوم اُس میں بھی پروفیسر بنا ایک لڑکی کےساتھ بھاگتا رہا تھا اور اِس فلم میں بھی۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ ان دونوں فلموں میں کوئی لنک ہے سوائے ڈائریکٹر کے ایک ہونے کے۔ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ ان میں کوئی لنک ونک ہے۔
 

arifkarim

معطل
میں نے تو تب کی دیکھ لی جب کا اس کا dvdscr پرنٹ آیا تھا۔ da vinci code میں نے دیکھی تھی مجھے بور لگی لیکن اس کی نسبت angels and demons اچھی تھی۔ویسے مسٹر ٹوم اُس میں بھی پروفیسر بنا ایک لڑکی کےساتھ بھاگتا رہا تھا اور اِس فلم میں بھی۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ ان دونوں فلموں میں کوئی لنک ہے سوائے ڈائریکٹر کے ایک ہونے کے۔ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ ان میں کوئی لنک ونک ہے۔

ہاں دوسری والی مین اسٹریم کے لحاظ سے قدرے بہتر ہے۔ پہلی والی تو محض پراپیگنڈا تھا۔
 
Top