ہر ملک کی خفیہ انٹیلیجنس کا مقصد اپنے ملک کی حفاظت نہیں بلکہ دوسرے ممالک میں توڑ پھوڑ اور تخریب کاریاں کروانا ہے۔ سی آئی اے، را، موساد اور آئی ایس آئی کا سابقہ ریکارڈ اس کو ثابت کرنے کیلئے بہت کافی ہے۔
دوسرا اہم نقطہ یہاں یہ ہے کہ ہم لوگ بہت الزام لگاتے ہیںکہ ہمارے ملک میں غیر ملکی ایجنسیوں کی...