امریکی صدر اوبامہ نے قانون سازی کی پالیسی پرتقریر کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ مستقبل کے امریکہ میں ایسے افراد کو بھی غیر متناہی حد تک قید میں رکھا جاسکے گا، جنہوں نے ابھی امریکہ کی سالمیت کو نقصان تو نہیں پہنچایا مگر انکے نقصان پہنچانے کے چانسز موجود ہیں! :grin:
Minority Report والا کانسپٹ...