صدر اوبامہ کا قانون!

arifkarim

معطل
امریکی صدر اوبامہ نے قانون سازی کی پالیسی پرتقریر کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ مستقبل کے امریکہ میں ایسے افراد کو بھی غیر متناہی حد تک قید میں رکھا جاسکے گا، جنہوں نے ابھی امریکہ کی سالمیت کو نقصان تو نہیں پہنچایا مگر انکے نقصان پہنچانے کے چانسز موجود ہیں! :grin:
Minority Report والا کانسپٹ:

اوبامہ کو ووٹ کرنے والے زیک، جہانزیب، ظفری وغیرہ اسکی وجہ پیش کر سکتے ہیں؟!
 
Top