پارٹی جس مرضی نام کی ہو۔ ایجنڈا سب کا ایک ہی ہے۔ اسلئے خاص طور پر پی پی پی کو مقبولیت دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس بار کا الیکشن انہوں جیسے تیسے جیت لیا۔ عوام تو بہتری ہی چاہتی ہے۔ اگر جمہوریت بہتری نہیں دے سکتی تو پھر آمریت ہی ٹھیک تھی۔ کیا پی پی پی کے آنے سے مشرف والے حالات میں بہتری آئی یا...