نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    ضرور گزرے ہوں گے۔ البتہ اسکا جواب لکھنے کیلئے پرا پیگنڈہ مواد کاپی پیسٹ کیلئے تلاش بھی تو کرنا ہے۔
  2. arifkarim

    ہائپر لنک اور ٹیگز کے مسائل

    یہ آجکل محفل پر پرانے دھاگے بہت نظر آرہے ہیں :)
  3. arifkarim

    مکہ مکرمہ کا توسیعی پلان

    جیسی ترقی امارات میں‌ہوئی ہے۔ ویسی ہی مکہ مکرمہ کے گرد و نواح میں‌بھی ہوجائے تو کم از کم حاجیوں کیلئے آسانیاں ہو جائیں گی۔
  4. arifkarim

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    گوگل چھا گیا ہے ہر فیلڈ میں۔
  5. arifkarim

    مووی پا: 65 سال سے 13 سال

    شہرت کیا کرنی اسنے اب۔ وہ تو جناب انڈین لیجنڈ بننے کے چکروں‌میں ہیں۔ مرتےدم تک بالی وڈ میں‌کام کیا!
  6. arifkarim

    سنگاپور: پانی پر تیرتا سٹیڈیم

    شاندار! شارٹ دور ماری تو گیند پانی میں! :)
  7. arifkarim

    ثبوت ۔۔۔۔ان کے گھر سے

    بہت خوب۔اسمیں ایک چیز کا اضافہ کر لیں کہ بش یا اوبامہ جیسے سیاست دان صرف لوگوں کے سامنے ایک مہرہ ہوتے ہیں۔ درحقیقت حقیقی فیصلے حکومت کے پیچھے ایک خفیہ حکومت ( سایہ حکومت) کرتی ہے۔ جسکی ڈگڈپی پر تمام نام نہاد حکمران اور انکی عوام ناچتی ہے۔ روتھس چائلڈز کے اولین بانی تو یہ کہتے نہیں تھکتے تھے...
  8. arifkarim

    خود انحصار معیشت

    اچھا نظریہ ہے۔ پر مسئلہ وہی ہزاروں سال پرانا ہے۔ برے وقتوں میں نچلے عملے کی چھٹی ہو جاتی ہے اور جب ساتھ میں ٹیکنالوجی کے گر سے انسانوں کی ضرورت ویسے ہی ختم ہو رہی ہو نیز سسٹم وہی 300 سال پرانا لیبر فورس والا ہو تو ظاہر ہے مسائل تو ختم نہیں‌ہوں گے۔ کیا کبھی کسی نے غور کیا ہے کہ موجودہ دور میں...
  9. arifkarim

    ثبوت ۔۔۔۔ان کے گھر سے

    کرپٹ دنیا ہے اور ان لوگوں‌کیلئے سبق ہے جو مغربی تہذیب جمہوریت اور سرمایہ کاری کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ بار بار ایک ہی رٹ کہ صدام کے پاس تباہ کن ہتھیار ہیں۔ بندہ پوچھے کیا کسی اور ملک کے پاس نہیں ہیں؟ کیا چین، امریکہ، روس، فرانس، برطانیہ وغیرہ کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں ہیں؟ پھر آخر...
  10. arifkarim

    نوری نستعلیق کا فونٹ کہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ھے

    جناب لنک تو نیا والا دینا تھا: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002&highlight=%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84+%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%8C+%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%82+%D9%85%DB%8C%D8%AC%D8%B1
  11. arifkarim

    غلط ایڈریس

    ہاہاہاہا۔ اچھا ہے!
  12. arifkarim

    شاعری کا سافٹ وئر

    :) اگر علاج گاہ کا پتا مل جائے تو پاکستان کے دورہ کے دوران یہاں کا چکر بھی لگا لیں گے! :grin:
  13. arifkarim

    رہبران فورم کی خدمت میں!

    یہاں اسپیم پوسٹ کرکے اپنے پیغامات 25 کر لیں! میں ابھی بھی اس 25 کی حد کی مخالفت کرتا ہوں!
  14. arifkarim

    پاک ورڈ فائنڈر

    شکریہ۔ اس ضمن میں‌ایک ٹیوٹوریل کا انتظار رہے گا۔
  15. arifkarim

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    یہ لوگ جنت کو ٹی وی کے ڈراموں اور سیریلز کی طرح سمجھتے ہیں۔ یعنی لکیر کے فقیر۔ استغفراللہ!
  16. arifkarim

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    شہادت کی تمنا کرنا اور بغیر کچھ کئے گردن کٹانے میں بہت فرق ہے! شہادت صرف جان دینے کا نام نہیں ہے!
  17. arifkarim

    شاعری کا سافٹ وئر

    اگر سمجھ میں آجاتی تو میری جگہ آپ ایسے پیغامات لکھتیں! :) یہ آپکی طرف سے زیادتی ہےجناب! ہماری آپس میں کئی بار چیٹنگ ہوئی ہے۔ بھلا میری کونسی بات بے منطقی تھی جو گھنٹوں باتیں‌کرتے رہے؟ ;) بہت خوب۔ جب بھی یہاں مقتدہ قومی زبان کے بارہ میں گفتگو ہوتی ہے تو آپ اور سولنگی بھائی کی طرف سے ہمیشہ...
  18. arifkarim

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    امریکیوں‌کو ڈیپورٹ کر دیا تو ردی ڈالرز کہاں سے آئیں گے؟
  19. arifkarim

    پاک ورڈ فائنڈر

    فی الحال تو کچھ پلے نہیں پڑا۔ شاید ٹیوٹوریل دیکھ کر سمجھ آجائے کہ استعمال کیسے کرنا ہے۔؟
  20. arifkarim

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    عام سی بات ہے۔ جس ملک میں دنگا فساد عام کرنا ہو۔ وہاں پرائیویٹ فرمز کو کام پر لگا دو!
Top