نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قرانی فونٹس کے استعمال کے بارے میں معلومات درکار ہیں!

    القلم قرآن فانٹ کا ویب بیسڈ ورژن یہاں ریلیز کر دیا گیا ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=27403
  2. arifkarim

    اخباری سیاست

    میڈیا آزاد ہے اور وابستگانہ ہے! :rollingonthefloor:
  3. arifkarim

    جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین

    زین، ہم دونوں کی سالگرہ ایک ہی "کمبخت" دن کو منظور ہوئی ہے! :)
  4. arifkarim

    براؤزر میں فوٹو شاپ

    وہ "صاحب" ہم ہی تھے :)۔ اسوقت مختلف فانٹس کی ٹیسٹنگ کے دوران کچھ یونیکوڈ انکوڈنگ میں مسائل آرہے تھے۔ جسکی وجہ سے اسکو پوسٹ کرنا مناسب نہ سمجھا۔ مسائل اس سائٹ کے ایڈمنز کو ارسال کر دیے تھے۔ لیٹسٹ ٹیسٹنگ کے دوران کم از کم میرے کیبورڈ سے اردو" ی "اور "ۃ "سیدھا براؤزر میں استعمال کرنا ممکن...
  5. arifkarim

    اخباری سیاست

    بھائی یہ اخبار ہے، کوئی انوسٹگیشن رپورٹ نہیں‌کہ تعداد کا درست تعین ہو نا ضروری ہو! کیا آپنے بچپن میں مقابلہ پیغام رسانی میں کبھی حصہ نہیں لیا؟ :)
  6. arifkarim

    متنازعہ کارٹونسٹ کےگھرگھسنے والا گرفتار

    اب تو اسکو باقاعدہ باڈ ی گارڈ عنایت کر دئے گئے ہیں۔ ڈرپوک اپنی پوتی کو ڈائننگ روم میں‌چھوڑ کر خود سیکیورٹی کیبن میں بھاگ گیا تھا! :)
  7. arifkarim

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    یہ ایم کیو ایم والے ہر اک کو سزا دینے میں‌اتنے ماہر کیوں‌ثابت ہوئے ہیں؟
  8. arifkarim

    لکی مروت میں خود کش حملہ

    یہ دھماکے آخر کب تک ہوتے رہیں‌گے؟
  9. arifkarim

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    مطلب یہ کارنامہ طالبان کے نام کرنے والے خود سازشیں کر رہے ہیں!
  10. arifkarim

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    یہ سیاسی پارٹیاں اور جماعتیں آپس میں ہی لڑتی رہیں‌گی یا ملک و قوم کی خدمت کیلئے بھی کچھ کریں‌گی؟ :)
  11. arifkarim

    سوشل نیٹورک سے عاجز سوسائد مشین آزمائیں

    عاجز؟ الحمدللہ میں انکو استعمال ہی نہیں کرتا! :)
  12. arifkarim

    جلد سونا اور پوری نیند لینا صحت اور دماغ کے لیے بہترین

    ہاہاہاہا اور میں تو چھٹیوں میں 13 13 گھنٹے سوتا ہوں! کم از کم بغیر گولیوں کی نیند میں میرا کوئی مقابلہ نہیں‌کر سکتا! :)
  13. arifkarim

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    بھائی آپ کراچی سے ہیں۔ ہمیں خوشی ہوگی اگر کوئی منطقی جواب دے سکے۔
  14. arifkarim

    مون مارکیٹ لاہور بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

    گرفتار کر کر کے مجرم جیلوں میں اور وکلا و ججوں کی فیسیں بھرتے رہیں۔ جرائم پیشہ افراد کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ملک کنگال ہو جائے گا پر مجرم پھر بھی باقی رہیں گے!
  15. arifkarim

    چھوٹے بچوں کی ذہانت کا معیار ( آئی کیو لیول) کیسے ناپا جا سکتا ہے؟

    بھئی اتنی سی عمر میں تو بچہ 3D خلا کا بھی تعین نہیں کر سکتا، آئی کیو ٹیسٹ کیا خاک دیگا! کچھ سال قبل ایک ریسرچ کے مطابق اگر ۲ سال سے کم عمر بچوں کو خالی تصویری جوتا دیا جائے تو وہ اسی میں اپنا پاؤں گھسیڑنے کی کوشش کرتے ہیں! :grin: اسی سے انکے آئی کیو کا اندازہ ہو جاتا ہے!
  16. arifkarim

    جہاد ازم اور سرد جنگ

    اففففففففففففففففف اسلامی مدارس پچھلے 1400 سال سے قائم ہیں۔ یہاں پھلنے پھولنے والے علوم سے آج یورپ و امریکہ دندناتے پھرتے ہیں۔ اور آج آگے نکل جانے کے بعد اصل سورس کو گمراہ کن اور تباہ کن ثابت کرنے کے در پر ہیں۔ دوغلا پن اگر سیکھنا ہے تو مغربیوں سے سیکھو!
  17. arifkarim

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    طالبا ن محض مہرہ ہیں۔ اصل دشمن چہرے امریکی و اسرائیلی ہیں۔ ان سے نبٹیں۔ انکے تیتر و بٹیر اپنے آپ مر جائیں گے!
Top