مجھے اسی کا ہی انتظار تھا۔ امید ہے یہ سافٹوئیر بھی "پاک نوری نستعلیق" کی ڈگڈگی کی نظر ہو جائے گا! :grin:
یاد ہےآپنے پاک نوری نستعلیق کی "نہ ہونے والی ریلیز "سے قبل بتایا تھا کہ درانی صاحب ایک "سرکاری پارٹی " میں اسکی ریلیز کا اعلان کریں گے، کچھ ایسا ہی حال اس سافٹوئیر کا مشاعرہ کی محفل میں ہو...