آجکل ARY ٹیلی وژن پر کانے دجال کے بارہ میں مشہور زمانہ Arrival Series پیش کی جا رہی ہیں:
یہ دھاگہ اب سیریز پر ڈسکشن کیلئے کھولا جا رہا ہے۔ براہ کرم اس دائرہ کے اندر رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ شکریہ۔
سوالات:
۱۔ آپکا اس سیریز کی حقیقت و دلائل کے بارہ میںکیا خیال ہے؟
۲۔ کیا اسکو دیکھنے کے...