فتنہ دجال ary پر!

arifkarim

معطل
آجکل ARY ٹیلی وژن پر کانے دجال کے بارہ میں مشہور زمانہ Arrival Series پیش کی جا رہی ہیں:

یہ دھاگہ اب سیریز پر ڈسکشن کیلئے کھولا جا رہا ہے۔ براہ کرم اس دائرہ کے اندر رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ شکریہ۔
سوالات:
۱۔ آپکا اس سیریز کی حقیقت و دلائل کے بارہ میں‌کیا خیال ہے؟
۲۔ کیا اسکو دیکھنے کے بعد آپ نے دجال کی موجودہ زمانے میں موجودگی کو تسلیم کیا یا نہیں؟
 
arifkarim

معطل
الحمدللہ خاکسار کو سیریز کا دوسرا حصہ مکمل اپلوڈ کرنے کی سعادت حاصل ہو ئی ہے۔ اب دونوں قسطیں مکمل اوپر موجود ہیں۔ تمام احباب سے فارغ وقت میں دیکھنے کی درخواست ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
یہ ویڈیو سراسر بے بنیاد الزامات پر مشمتمل ہے۔ اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اور یہ میں واضح کر دوں کہ اوباما ، بش اور ڈک چینی کی آپسی رشتہ داری کی افواہ ہے جس میں صداقت نہیں۔

صدیق
ڈیجیٹل کاپی پیسٹ ٹیم۔ دھونس ڈپارٹمنٹ
 
اپنے دھونس ڈپارٹمنٹ کی خبر لیں۔ کیونکہ آپکی ہی تحقیق میں تضاد ہے! :donttellanyone:
لیجئے بی بی سی کا حوالہ:
http://news.bbc.co.uk/2/hi/7313789.stm
 
شمشاد

لائبریرین
They are linked by Samuel Hinkley of Cape Cod, who died in 1662.

بھائی جی وہ تو ساڑھے تین سو سال پہلے مر گیا تھا، یہاں تو اب دو تین پشتوں کی پرانی رشتہ داریاں نہیں مانتے۔
 
arifkarim

معطل
they are linked by samuel hinkley of cape cod, who died in 1662.

بھائی جی وہ تو ساڑھے تین سو سال پہلے مر گیا تھا، یہاں تو اب دو تین پشتوں کی پرانی رشتہ داریاں نہیں مانتے۔

بے شک۔ مگر یاد رہے کہ یہ 21ویں صدی ہے۔ اور اس دور میں خونی رشتے سے زیادہ اہمیت ایجنڈے کا رشتہ ہے جو کہ تمام صدور میں‌یکساں رہتا ہے۔
 
Top