جی ہاں فری میسنری، الیومیناتی اور باقی خفیہ تنظیمیں اپنے آپکو یہود سے مسلوب کرتی ہیں.حالانکہ خود بہت سی یہودی کمیونیٹیز انکے خلاف ہیں. یاد رہے کہ تمام یہودی ریاست اسرائیل کو پسند بھی نہیں کرتے۔ یہ صرف صیہونی و شیطانی فطرت پسند امراء ہیں جو کہ ہر طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جنہیں فتنہ دجال سے...