بہت شکریہ ساجد بھائی۔ واقعی تنقید برائے تنقید کسی مسئلہ کا حل نہیں۔ بھوک کا مسئلہ آبادی کا زیادہ ہونا یا خوراک کی کمی ہونا نہیں ہے۔ بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ چیک بک والا ضرورت سے زیادہ کھاتا ہے اور غریب بیچارا غیر فطری نظام حکومت کی وجہ سے مارا جاتا ہے۔ جب ہر کوئی ایک دوسرے سے مقابلہ کی بنا...