یہ جلدی بھی بعض اوقات انسانوں کی مت مار دیتی ہے۔۔۔
کل پرسوں ہمارے شہر میں آدھا میٹر برف پڑھ گئی۔ صبح اٹھے تو اسکو دائیں بائیں کرنے کیلئے بھی وقت نہ تھا۔ کرتے کیا نہ کرتے، اسی طرح اسکے اوپر پھلانگتے ہوئے بس اسٹاپ تک پہنچے ( اپنی گاڑی نکالتے زیادہ وقت لگتا ہے، خاص کرکے جب وہ کئی من برف تلے...