نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Ssl سرٹیفکیٹ والی سائٹس تک رسائی!

    جی ہاں۔ مندرجہ بالا نسخہ انہی سائٹس کیلئے ہے۔ شکریہ۔ دراصل مجھے تصاویر کیساتھ متن لگا کر پوسٹ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اسلئے یہی طریقہ اختیار کرتا ہوں۔
  2. arifkarim

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

    بھائی یہ اوبامہ نہیں، امریکی انکل SAM ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Uncle_Sam ویسے یہ کارٹونسٹ Carlos Latuff کا تعلق برازیل سے ہے۔ یہ زیادہ تر سیاسی کارٹونز بناتے ہیں ، جنمیں صیہونیت اور امریکیت کے کالے کارنامے مزاحیہ انداز میں پیش کئے جاتے ہیں۔ لیجئے مزید خاکے:
  3. arifkarim

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    مجھے ایک تو یہ چیز سمجھ نہیں آتی کہ اشیاء کی قیمت بڑھتے ہی عوام کو کیا ہو جاتا ہے؟ :) جب عوام کو یہ معلوم ہی نہیں کہ کرنسی نوٹ کیسے بنتے ہیں۔ انکی تعداد کو کون کیسے کنٹرول کر تا ہے۔ انکی معاشرے میں کمی یا زیادتی سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ایسے میں خوامخواہ سیاست اور معیشت کو ایک دوسرے کیساتھ...
  4. arifkarim

    گوگل نے آرڈوارک کو خرید لیا

    شیئرنگ کا شکریہ۔ جب دولت ضرورت سے زیادہ ہو تو چھوٹی ٹیکنالوجی کارپوریشنز کو بڑی ٹیکنالوجی کارپوریشنز با آسانی خرید سکتی ہیں۔ یوں علم ودولت کا ذخیرہ سوسائیٹی کے مختلف مقامات سے ہوتا ہوا ایک مرکزی مقام کی طرف رواں دواں رہتا ہے۔ ویسے گوگل کی اختراعی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے یہ یقین سے کہا جا...
  5. arifkarim

    جناب یہ کیا مسلئہ ہے؟؟

    مطلب آپکی پوسٹ کسی ناظم کی منظوری کے بعد ہی پیش کی جائے گی۔
  6. arifkarim

    فتنہ دجال ary پر!

    آجکل ARY ٹیلی وژن پر کانے دجال کے بارہ میں مشہور زمانہ Arrival Series پیش کی جا رہی ہیں: یہ دھاگہ اب سیریز پر ڈسکشن کیلئے کھولا جا رہا ہے۔ براہ کرم اس دائرہ کے اندر رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ شکریہ۔ سوالات: ۱۔ آپکا اس سیریز کی حقیقت و دلائل کے بارہ میں‌کیا خیال ہے؟ ۲۔ کیا اسکو دیکھنے کے...
  7. arifkarim

    Ssl سرٹیفکیٹ والی سائٹس تک رسائی!

    نوٹ: ناظم اس دھاگے کو مطلوبہ جگہ پر منتقل کر دیں۔ ٹیوٹوریل والے سیکشن میں رسائی نہیں ہو رہی!
  8. arifkarim

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    شکریہ فرحان۔ میرا خیال ہے اسی دھاگے میں نئے بز صارفین کو بھی متعارف کروانے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے: http://www.google.com/profiles/102980742541938380318 اب سب باری باری اپنا پروفائل یہاں پوسٹ کر دیں تاکہ انکو فالو کیا جا سکے۔۔۔:)
  9. arifkarim

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    ابھی شروعات ہیں۔ آگے دیکھنا۔
  10. arifkarim

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    شادی شدہ افراد کا قیمتی مشورہ: آجکل کے حالات کے مطابق شادی سے حتی الوسع بچا جائے۔ چاہے منگیتر کتنی ہی پسند کیوں نہ ہو۔
  11. arifkarim

    ڈنمارک کے بعد اب ناروے میں کارٹونز کا مسئلہ!

    ناروے میں تعصبی خاکے شائع کرنے والا اخبار ہیک ہو گیا: کل ناروے کا مشہور اخبار جسنے آنحضور صللہعلیہسلم کی شان میں گستخانہ خاکے شائع کئے تھے کو ترک ہیکرز نے ڈھائی گھنٹے تک ڈی ڈوس حملوں کا نشانہ بنایا۔ جسکے بعد سائٹ ایڈمنسٹریٹرز کو مجبوراً ترکی کی طرف سے آنے والی تمام ٹریفک بند کرنا پڑی۔ اخبار...
  12. arifkarim

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

  13. arifkarim

    شیطان کے ہاتھ تلے ۔

    ہاہاہاہا۔ کیا خوب کہا۔
  14. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا سے انپیج میں فانٹ کا مطلوبہ سائز

    شاندار فانٹ ڈویلپرز کیلئے بھی اچھی ٹپ ہے۔
  15. arifkarim

    ٹیلی پیتھی جانیئے سفر کا پہلا زینہ - پہلی مشق

    بدھمت اور یہودیت سے تعلق رکھنے والے ٹیلی پیتھی میں ہم سے آگے ہیں۔ اسلئے آپ بے فکر رہیں۔ یہ علوم اسلام سے بہت پہلے سے رائج ہیں۔
  16. arifkarim

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    زبردست یہاں تو بزنگ کی فوج تیار ہوگئی ہے۔ اسی سے گوگل اور یاہو میں فرق نمایا ہو جاتا ہے۔ یاہو و مائکروسافٹ مارکیٹ کو جانتے ہیں اور گوگل لوگوں کو۔
  17. arifkarim

    ویب برائوزر میں اردو پیج ویوئنگ فانٹس کیسے تبدیل کئے جائیں

    بلاگ کے ٹیگز میں فانٹ پرائرٹی کا آپشن ہوتا ہے۔ جونسا فانٹ آپکی فانٹس ڈائرکٹری میں ہوگا۔ اسی حساب سے آپکو نظر آئے گا۔
  18. arifkarim

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    ابوشامل مجھے بھی ٹیسٹ کے طور پر بزنگ کر دو۔ ٹویٹر تو آجتک میں نے استعمال کیا نہیں۔
  19. arifkarim

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    بے شک مگر آپ تو جانتے ہیں "گوگل" کیساتھ قسمت کا معاملہ تھوڑا الگ ہوتا ہے۔
Top