نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یہودی اور صیہونی ایک نہیں!

    اکثر فارم پر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ ہر مسئلہ کو امریکہ و یہود سے جوڑ کر فارغ از امہ ہو جاتے ہیں۔ اور اثبوت قرآن سے لیا جاتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں‌ہو سکتے۔ آج آپکو اس تصویر کا دوسرا رخ دکھاتے ہیں جسمیں ایک یہودی راہب کھلے دل سے اسرائیل اور صیہونیت کی مذمت کر...
  2. arifkarim

    نئے آنے والے فونٹس

    شاندار انتظار رہے گا۔
  3. arifkarim

    کیا معاشرہ کو چلانے کیلئے حکمران ضروری ہیں؟

    شکریہ۔ آپکا یہ تبصرہ خوب ہے۔ لیکن ظفری بھائی کے جمہوری نظام میں‌اس کی کوئی حیثیت نہیں‌کیونکہ "اکثریت" انکے ساتھ ہے! :grin: باقی جہاں تک عنوان کا سوال ہے تو وہ میں نے گزشتہ وموجودہ زمانہ کے بہترین حکمرانوں کے قتال کو دیکھتے ہوئے کیا تھا۔ اصل میں چکر یہ ہوتا ہے کہ ہر حکمران یا تو برا ہوتا ہے...
  4. arifkarim

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اس پراجیکٹ پر تو محترم فاروق سرور خان صاحب کافی عرصہ پہلے کام کر رہے تھے۔ لیٹسٹ پراگریس انسے بذریعہ پیغام ہی پوچھی جا سکتی ہے۔ ویسے نفیس نستعلیق واحد اردو فانٹ ہے جو اڈوبی انڈیزائن پر کافی حد تک چل جاتا ہے۔ البتہ اسکی سست رفتار ہر جگہ مسئلہ پیدا کرتی ہے۔
  5. arifkarim

    امریکہ اور کینیڈا میں فرق کیا ہے ؟

    جی ہاں اور عراق و فلسطین میں امریکہ و صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ہونے والے ٹارچر فلم جیسے حقیقی ہارر سینز بھی اسی مہذب پسند معاشرہ اور ترقی یافتہ قوموں کے اعلیٰ کردار ہونے کا جیتا جاگتا اثبوت ہے۔
  6. arifkarim

    کون میرے وائر لیس انٹرنیٹ کو استعمال کر رہا ہے ؟

    اوکے ایک حل ملا ہے۔ اپنے براؤزر میں: 192.168.1.1 لکھیں۔ ایک ونڈو کھلے گی جسمیں یوزرنیم اور پاسورڈ admin دے دیں۔ جسکے بعد مزید آپشنز میں جاکر کنکٹیڈ افراد نظر آ جائیں گے! سورس: http://www.huawei.com/products/terminal/pdf/view.do?f=356&ctype=0 ویسے ماڈل ماڈل کا فرق ہے اور عین ممکن ہے کہ...
  7. arifkarim

    فارسی زبان

    ایک تڑپ اور تمنا ہی رہی کہ پاکستانی و ایرانی کم از کم اس فیلڈ میں اکٹھے کام کر سکیں۔ امید ہے آپکی طرف سے مثبت جواب آئے گا۔
  8. arifkarim

    کیا معاشرہ کو چلانے کیلئے حکمران ضروری ہیں؟

    ایک فکر انگیز تقریر:
  9. arifkarim

    امریکہ اور کینیڈا میں فرق کیا ہے ؟

    جی ہاں بالکل ۔ اگر مذہب،زبان، ذات پات، قومیت، رنگ و نسل کو دونوں ممالک اچانک بھول جائیں۔ اور اسکی جگہ مادہ پرستی کو دے دیں، تو دونوں ممالک بھی امریکہ و کینیڈا جیسے بن سکتے ہیں۔
  10. arifkarim

    تعارف یونس عارف

    شکریہ بھائی جان۔ آپکی پہلی پوسٹ کے حوالہ سے ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں: ایران و پاکستان عرصہ دراز سے دو قریبی بھائیوں جیسے ہیں۔ مذہب و زبان کی وجہ سے جو دوریاں ہیں۔ وہ بھی اسلامی بھائی چارہ کی بنیاد پر انشاءاللہ دور ہو جائیں گی۔ ہماری دعا ہے کہ آپکا وطن ایران دن دگنا، رات چگنی ترقی کرے۔...
  11. arifkarim

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    مطلب کے قانونی چور؟
  12. arifkarim

    کون میرے وائر لیس انٹرنیٹ کو استعمال کر رہا ہے ؟

    آئی ٹی کے سوالات کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ سوال کرنے والا بیچارا خود یہ نہیں‌جان پاتا کہ سوال کرنا کیسے ہے! :) (مذاق) آپ کے اس سوال پر میرے کچھ سوالات: روٹر کس کمپنی کا ہے، کونسا ماڈل نمبر ہے وغیرہ۔۔۔۔ اکثر جدید روٹرز میں‌بلٹ ان سافٹوئیر ہوتا ہے جسکی مدد سے DHCP پر چلنے والے تمام...
  13. arifkarim

    تعارف یونس عارف

    الحمدللہ ایران کو چاہنے والوں کی یہاں کمی نہیں ہے۔ عارف صاحب صاحب آپکو محفل پر خوش آمدید!
  14. arifkarim

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    جی ہاں اس سلسلہ میں‌محترم شاکر القادری بھائی بہت اعلیٰ نوعیت کا کام کر رہے ہیں۔
  15. arifkarim

    شیطان ۔

    ہاہااہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. arifkarim

    انگریزی ۔۔۔کب اور کیسے؟

    شکریہ ساجد۔ ایک بات واضح کر دوں کہ ‌خالی بہتر نظام تعلیم ہی اقتصادی، معاشی و سماجی ترقی میں اول رول ادا نہیں کر تا۔ بلکہ اسکے لئے ایک مضبوط سیاسی لیڈرشپ اور قدرتی وسائل کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ تیل والے ممالک صرف اپنے قدرتی وسائل کی بدولت تعلیمی نظام میں‌پیچھے رہنے کے باوجود ترقی یافتہ ممالک...
  17. arifkarim

    ونڈوز ایکس پی میں فونٹس ان انسٹال کا طریقہ کیا ہے؟

    جی ہاں۔ مگر یہ کام کرنے سے پہلے تمام کھلے پروگرامز بند کر دیں۔
Top