اس معاملہ میں چین، جاپان اور کوریا کی تاریخ کا مطالعہ بہتر رہے گا۔ ان قوموں نے تمام جدید علوم "اپنی" ہی زبان میں عام کئے اور آج دنیا کی سب سے زیادہ ذہین قوموں میں انکا شمار ہوتا ہے:
باقی جہاں تک اردو و انگریزی کے امتزاج کا سوال ہے تو اسکے لئے یہیں نارویجن زبان کی مثال کو پیش کروں گا؛
ناروے...