آجکل کا انسان بہت مصروف ہے۔ پڑھائی میں، کام میں، اپنے مستقبل کو بنانے میں۔ اسکے پاس وقت نہیں کہ باقی دنیا کے انسانوںکی تکالیف کو سمجھے یا اسکے حل کیلئے کوئی اجتماعی کوشش کرے۔ کوئی بھی المیہ ہوجائے، سانحہ ہو جائے۔ ہم کو صرف اس بات سے تسلی ہو جاتی ہے کہ جب تک ہم ذاتی طور پر محفوظ ہیں، باقی...