بوسنیائی مسلمانوں میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ مسلمان تو چین ، تھائی لینڈ اور کوریا میں بھی موجود ہیں۔ انکو بھی اپنی اجتماعی یادداشت کا حصہ بنا لیں۔ :)
مسلمان یہودیت کی طرح کوئی قومیت نہیں ہے۔ مسلمان امتی ضرور ہیں لیکن کسی ایک قوم کا حصہ نہیں ہیں۔ کیا میں کسی چینی یا جاپانی مسلمان کو اپنا ثقافتی و...