نتائج تلاش

  1. arifkarim

    قنوا سلاد

    کوئینووا ۔ موسمی بوٹی ۔ جنوبی امریکہ کے بلند مقامات پہ اگتی ہے ۔ اس کے بیج نہایت غذائیت بخش ہوتے ہیں ۔
  2. arifkarim

    قنوا سلاد

    بھیڑ کے دودھ کا نرم سفید پنیر ۔ بکری کے دودھ کا پنیر جو خصوصاً یونان میں بنایا جاتا ہے ۔
  3. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    ڈرل مشینیں بھی شامل کر دیں۔
  4. arifkarim

    قنوا سلاد

    feta cheese کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ یہ میری بھی مرغوب غذا ہے :)
  5. arifkarim

    یورپ کی غربت

    کیا محفل کے ممبران کا یہی وطیرہ ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانا اور یہاں سے بھاگ جانے کی جذباتی بلیک میلنگ کرنا؟ اگر محمدعمرفاروق صاحب محفل میں مزید رہنا نہیں چاہتے تو انکی مرضی ۔ انہیں یہاں آنے پر کسی نے مجبور کیا تھا اور نہ ہی انہیں یہاں روکنے کیلئے کسی کاوش کرنے کی ضرور ت ہے۔
  6. arifkarim

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    ویسے یہ قائد تحریک کراچی کب واپس آ رہے ہیں؟
  7. arifkarim

    پاکستان اور امریکہ

    ویسے یہاں ناروے میں بھی یہی مشہور ہے کہ اگر پاکستان میں ایٹم بم گر بھی گیا تو کچھ نہیں ہوگا کہ سارے پاکستانی تو یہاں (ناروے) میں آگئے ہیں :)
  8. arifkarim

    یورپ کی غربت

    ہٹ دھرمی اگر کسی نے سیکھنی ہے تو انسے سیکھ لے۔ یہ شاید جمہوری مغربی اقدار سے واقف نہیں۔ اگر ہوتے تو اس طرح ایک عام عمومی سی بحث سے یوں لاجواب ہو کر راہ فرار نہ کرتے۔
  9. arifkarim

    کرسمس سانگز

    اسکے علاوہ مجھے Boychoirکی موسیقی کافی اچھی لگتی ہے:
  10. arifkarim

    کرسمس سانگز

  11. arifkarim

    کرسمس سانگز

  12. arifkarim

    کرسمس سانگز

  13. arifkarim

    کرسمس سانگز

  14. arifkarim

    کرسمس سانگز

    فلم Home Alone کے کچھ چنیدہ کرسمس گانے:
  15. arifkarim

    کرسمس سانگز

    بعض اوقات موسیقی کو بھی انجوائے کرنا چاہئے :)
  16. arifkarim

    کرسمس سانگز

    موسیقی۔
  17. arifkarim

    کرسمس سانگز

  18. arifkarim

    کرسمس سانگز

  19. arifkarim

    کرسمس سانگز

    فلم The Polar Express کے کرسمس گانے:
  20. arifkarim

    کرسمس سانگز

    فلم Love Actually کا کرسمس گانا:
Top