نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    اب تدوین کر دیا :)
  2. arifkarim

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    بیشک نیتوں کا حال اللہ جانتا ہے :)
  3. arifkarim

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    ابھی بھی سخت لگ رہاہے۔ تھوڑا سا اور نرم اور لچک دارکریں۔ نیز کپڑابھی سوتی کی طرح باریک ہونا چاہئے۔
  4. arifkarim

    بے حس خاموشی

    جو قوم کھیل اور سیاست کو بیکار سمجھتی ہے اسکا یہی انجام ہوتا ہے جیسا کہ آجکل پاکستان میں ہو رہا ہے۔ علم و ادب پر تعمیری بحث و مباحثہ بھی تب ہی ہوسکتی ہے جب قوم سیاسی طور پر زندہ اور کھیل کے میدان میں عروج پر ہو۔
  5. arifkarim

    آتش زدگی کی صورت میں سوشل میڈیا ۔۔۔۔۔۔

    کیا سوشل میڈیا وسواسی اجباری اضطراب یعنی ایک بیماری بن گیا ہے؟ http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%88%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%B3%DB%8C_%D8%A7%D8%AC%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D8%A7%D8%B6%D8%B7%D8%B1%D8%A7%D8%A8
  6. arifkarim

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    اسے وکی پیڈیا میں بھی شامل کر سکتے ہیں :) محمد شعیب
  7. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    جی اتنے بٹن تو موجود ہیں کہ ویو فائنڈر کو ٹچ کئے بغیر تمام سیٹنگز ہو سکتی ہیں۔ بصورت دیگر ٹچ اسکرین کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  8. arifkarim

    ریگیولر ایکسپریشن یا ریجیکس

    زیادہ نہیں معلوم لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ مختلف پروگراموں میں متن کو سرچ ریپلیس کرنے کیلئے ریجکس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ تمام معروف ٹیکسٹ ایڈیٹرز میں یکساں ہوتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Regular_expression
  9. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    جی اس کیمرے میں بٹنز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سب کام ٹچ اسکرین سے ہو جاتا ہے ۔ اور ویڈیو کوالٹی بہت عمدہ ہے جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے۔
  10. arifkarim

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اگر آپ مجھے اس ایرانی طرز کا صفحہ بنا دیں تو میں یہ کام کر سکتا ہوں :) https://fa.wikipedia.org/wiki/%D9%81%D9%87%D8%B1%D8%B3%D8%AA_%D8%B4%D9%87%D8%B1%D9%87%D8%A7%DB%8C_%D9%86%D8%B1%D9%88%DA%98
  11. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    :ROFLMAO: ویسے اس کیمرے کی کوئی خاص افادیت سمجھ نہیں آئی سوائے جدید ویڈیو فیچرز اور ٹچ اسکرین کے ذریعہ لائیو شوٹنگ کے۔
  12. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    اچھا پھر میرے پاس اڈوبی کا کوئی دو سال پرانا ورژن ہے۔ جلد ہی اپگریڈ کر دیتا ہوں۔
  13. arifkarim

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اسلامو فوبیا اور اینٹی سمیٹ ازم جیسے مضامین خاصے متنازع ہیں تمام زبانوں میں۔ مجھے حیرت ہے کہ یہ وکی پیڈیا کا حصہ کیسے بن گئے :)
  14. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    مطلب کیمرہ تبدیل کر لوں؟ :)
  15. arifkarim

    درجہ حرارت

    اسوت 11 ڈگری ہے۔
  16. arifkarim

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    میں نے EOS 70D کی کیمرہ لینڈ اسکیپ سیٹ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن مایوسی ہی ہوئی کیونکہ ابھی تک اسکا پروفائل وہاں موجود نہیں ہے :(
  17. arifkarim

    دعا دعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحتیاب کرے۔
  18. arifkarim

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    لائسنس کا ہی تو سارا رپھڑ ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کے اصل حق حقوق پاک ڈیٹا مینجمنٹ سروسز، احمد گرافکس اور جمیل نستعلیق ٹیم کے پاس ہیں۔ اگر جمیل نوری نستعلیق کو بالکل نئے آزاد سورس پر ڈھال دیا جائے جیسا کہ شاکر القادری صاحب آجکل بنا رہے ہیں تو کام ہو سکتا ہے۔ کیونکہ نوری ترسیمہ جات کی عمر اب 30...
  19. arifkarim

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    یوم عبرانی زبان کا لفظ ہے اور عربی میں بھی اسے یوم ہی پڑھا جاتا ہے۔ "اندرتیس یوم مقررہ فیس جمع کریں" کو غالباً "تیس دن کے اندر مقررہ فیس جمع کریں" سے لیا گیاہے۔ یہ ٹائپو ہو سکتا ہے کیونکہ صحیح جمع تو ایام اور دنوں ہی ہے۔
  20. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا۔ یہ چیز۔ :ROFLMAO:
Top