بات تنز کی نہیں، درست اور غلط کی ہے۔ ہم یورپ میں رہنے والے یہاں کی کمپنیوں کو 100 فیصد حلال فوڈ کھلانے پلانے پر پابند نہیں کر سکتے۔ ایک حد کے اندر رہتے ہوئے یعنی مصنوعات کے ریپر پر اگر کہیں سور کے گوشت، چربی، خون وغیرہ کے استعمال کی نشاندہی کی گئی ہو تو اسے ہم نہیں خریدتے۔ دیگر باقی تمام اشیاء...