عمران کی حمایت نہ کرنا جرم نہیں ہے۔ اگر آپکو ایسا لگتا ہے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے۔ پاکستان میں اسوقت زیادہ تر صحافی عمران کے ناقدین ہی ہیں۔
ایک سیاسی لیڈر سے تحفظات ہر اک کو ہوتے ہیں۔ میں انصافین ہوں لیکن مجھے عمران سے اقلیتوں کے ایشو پر تحفظات ہیں۔ خاص کر قادیانی ایشو پر اسکے مؤقف سے مجھے سخت...