جی جیسے جاوید ہاشی لقب باغی عرف داغی نے اپنا منہ کھولا تھا۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، وہ بھی مرا ہوا :)
جیسے علم پھیلانے سے بڑھا ہے اسی طرح مال سرمایہ کاری کرنےسے بڑھتا ہے۔ ہمارے ہاں بینکوں میں تو بہت مال ہے پر ان حالات میں بندہ سرمایہ کاری کہاں کرے جب قوت خرید ہی بجلی اور گیس کے بل جلانے کے بعد...