متفق۔ چونکہ آپکا عمران خان کیساتھ ایک عرصہ تک قریبی تعلق رہا ہے اور یہاں محفل پر انکے کافی ناقدین پائے جاتے ہیں۔ اسلئے میں نے تھوڑا سخت لہجے میں سوال کر دئے تھے تاکہ ان اعتراضات کا آپ کھل کر جواب پیش کر سکیں۔ خیر اتنا تو آپ لکھ ہی چکے ہیں کہ عمران ایک اچھا انسان ہے اگر اسکی بشری کمزوریوں کو نظر...