نتائج تلاش

  1. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یقیناً نہیں کیونکہ پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں عمران خان جیسا جذباتی بچہ آج بھی موجود ہے جسے عوام کا مینڈیٹ چوری ہونے کی زیادہ تکلیف ہے بجائے اسکے کہ برطانیہ جاکر اپنے بچوں کیساتھ عیش و عشرت والی زندگی گزارے :)۔
  2. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    یعنی آپ کہتے ہیں ہم قومی و اجتماعی طور پر اسٹالک ہوم سینڈروم کا شکار ہیں؟ :( http://en.wikipedia.org/wiki/Stockholm_syndrome
  3. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    انکو جعلی نہ کہیں صرف اسلئے کہ وہ بیرونی ایجنسیوں کی پیدوار ہیں یا ہماری آئی ایس آئی کے کنٹرول سے باہر ہیں :) طالبان طالبان ہوتے ہیں، جعلی ہوں یا اصلی :)
  4. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اسکام کیلئے قانون سازی پہلے سے موجود ہے۔ الیکشن ٹریبونلز کو قانوناً 4 ماہ کے اندر اند ر تمام مشکوک حلقے کھلوانا، انکا فیصلہ کرنے کا آئینی اختیار دیا گیا ہے جبکہ حقیقت میں کئی کئی سال تک متنازعہ حلقے نہیں کھولے جاتے، عدالتی مداخلت کی وجہ سے۔ جیسے قومی اسپیکر ایاز صادق نے 14 ماہ سے حلقے کھلوانے...
  5. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    کیا وہ ڈمی وہاں آئی ایس آئی نے رکھا تھا؟ :ROFLMAO:
  6. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    ماشاءاللہ۔ یعنی اصلی طالبان کے بعد اب جعلی طالبان بھی میدان میں آگئے۔ اصلی وہ جنہیں خود آئی ایس آئی نے بنایا اور جعلی وہ جنہیں دیگر ممالک کی خفیہ ایجنسیوں نے بنایا۔ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔
  7. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اوپر کی خبر میں تضادات ہیں: At a press conference in October this year Nadra Chairman Tariq Malik had claimed that the authority could not verify votes because magnetic ink was not used. But he failed to mention that the electoral verification process has yielded only 30 per cent finger-print...
  8. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    تو ایبٹ آباد والا آپریشن محض نظر کا دھوکہ تھا؟ اس آپریشن میں جو کئی سو امریکی فوجی شامل تھے وہ ڈرامے کر رہے تھے؟ اس بارہ میں زیک بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ آئی ایس آئی کے تعاون ہی سے طالبان نے کابل پر چڑھائی کی تھی۔ اسی لئے آج تک ہمارے افغانوں سے تعلقات اچھے نہیں ہیں۔
  9. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کیا چیز :)
  10. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    کورٹ کے آرڈر کے باوجود عام سیاہی سے الیکشن جان بوجھ کر وانا اور پھر ایسے ووٹ کو جائز ماننا کیا تکنیکی مسئلہ میں آتا ہے؟ پورا الیکشن مقناطیسی سیاہی سے کیوں نہیں کروایا گیا۔ ملتان کے ضمنی الیکشن میں بھی ایسا ہی ہوا!
  11. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    درست۔ البتہ ایک ناقابل شناخت ووٹ bogus vote کے زمرہ میں آتاہے کہ اس کا تفتیش کے دوران تعین کرنا مشکل یا ناممکن ہوتا ہے کہ اس ایک انگوٹھے سے اور کتنی بار ووٹ ڈالے گئے؟ یہی وجہ تھی کہ الیکشن کمیشن کو انتحابات سے قبل اچھی کوالٹی کی مقناطیسی سیاہی استعمال کرنے کا حکم خود عدالت نے دیا تھا لیکن اس...
  12. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    تھمب امپریشن یعنی انگوٹھے کا نشان نا قابل شناخت تھے کیونکہ الیکشن کمیشن نے اپنی نااہلی یا کسی خاص سازش کے تحت پولنگ اسٹیشنر تک مقناطیسی سیاہی فراہم نہیں کی۔ عام سیاہی سے ڈالے جانے والے ووٹ ناقابل شناخت ہوجاتے ہیں کچھ عرصہ بعد۔
  13. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    اثبوت؟ متفق! امداد کے نام پر! آئی ایس آئی؟ کیسے؟
  14. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    ناقابل شناخت یعنی جعلی۔
  15. arifkarim

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    جی ہاں بالکل۔ اس بارہ میں نیٹ پر لاتعداد ویڈیوز اور مواد موجود ہے یہ "ثابت" کرنے کیلئے کہ چاند پر اترنے کا امریکی ٹوپی ڈرامہ ایک فلم اسٹوڈیو میں رچایا گیا۔ کچھ سورسز کے مطابق انڈونیشیا یا کسی اور ملک میں چاند پر اترنے والی لائو فیڈ متعلقہ وقت سے "پہلے" ہی نشر ہو گئی تھی ۔ مطلب وہ ریکارڈنگ...
  16. arifkarim

    تحقیق: مظلومیت

    آپ صاحبان کو لبرلز کی تعریف میں موٹی موٹی کتب پڑھنا ہوں گی۔ آپ لوگ جنہیں لبرلز سمجھ رہے ہیں انہیں ہم یہاں فیمی نسٹ کہتے ہیں جو مردوں کے معاشرہ میں مقام کے سخت خلاف ہوتی ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Feminism
  17. arifkarim

    Rare Photos of Partition of India – 1947

    وہ مظالم تو غیروں نے ڈھائے۔ 1947 سے لیکر ابتک اپنے ہی عوام کا خون چوس رہےہیں۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا یہاں۔
  18. arifkarim

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    اسٹیبلیشمنٹ کا پینڈورا باکس کھل کر سامنے آگیا: NADRA declares over 122000 votes unidentified in Tareen's constituency MULTAN- NADRA has declared over 122000 votes cast in NA-154 Lodhran as unidentified besides making this disclosure that 728 persons had casted their votes more than one time...
  19. arifkarim

    آج کی ویڈیو

    کیا یہ پاکستان میں آج بھی آتا ہے؟
  20. arifkarim

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    نہیں ایسا نہیں ہے۔ میں اسکرین پر بہت زیادہ مطالعہ کا عادی ہوں جیسے بلاگز، میگزینز، اخبارات وغیرہ۔ البتہ کتب بینی کیلئے ایک خاص قسم کا ماحول چاہئے جو شاید آپکو کنڈل پر میسرہو۔ مجھے بہرحال لائبریری سے کتاب لیکر یا بازار سے خریدکر پڑھنے ہی میں لطف آتا ہے۔
Top