دونوں اطراف کو اپنی قوت برداشت بڑھانی ہوگی تا اس موضوع پر مزید تعمیری بحث و مباحثہ ہو سکے۔ اپنی من پسند سیاسی جماعت اپنی جگہ لیکن ملک اور قومیت تو ایک ہی ہے نا۔ اور انکے وسیع طر مفادات کی خاطر اگر سخت، کرخت اور تلخی پیدا کرنے والے جملے بھی سننے پڑ گئے تو انہیں قبول کرنا ہوگا۔ اور اپنا اخلاقی...