نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نیٹ سرچ میں ریحام خان پہلے ، ایان دوسرے ، ایمی جیکسن تیسرے نمبر پر!

    نیٹ سرچ میں ریحام خان پہلے ، ایان دوسرے ، ایمی جیکسن تیسرے نمبر پر گوگل نے سال 2015 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست میں ریحام خان ، ایان علی ، ایمی جیکسن ، قندیل بلوچ اور کینیڈین وزیر اعظم کو شامل کیا ہے ۔ کیلی فورنیا ( نیٹ نیوز ) پاکستان میں انٹر نیٹ پر سرچ کی...
  2. arifkarim

    چینی سائنس دان نے زلزلہ پروف بیڈ متعارف کروا دیا!

    چینی سائنس دان نے زلزلہ پروف بیڈ متعارف کروا دیا چین کے ایک سائنس دان نے ایک ایسا زلزلہ پروف بیڈ متعارف کرا لیا ہے جو دوران زلزلہ انسان کی حفاظت یقینی بناتا ہے۔ باکس نما اس بیڈ میں کئی روز تک کھانے پینے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ بیجنگ: (ویب ڈیسک) روزانہ نئی ایجادات اور نئی اختراع کی حامل چینی...
  3. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    میرے خیال میں ٹچ پیڈ پر صرف انگلیاں ہلانی پڑتی ہیں جبکہ ماؤس پر پورا ہاتھ ۔ دوسرا آپکے ٹچ پیڈ کی سیٹنگ پر بھی منحصر ہے کہ آپ کو کیسا محسوس ہوتا ہے۔ ہم نے اسکی حساسیت بہت کم کی ہوئی ہے۔ یوں ہلکے سے ٹچ پر یہ پوری اسکرین پر دندناتا پھرتا ہے۔
  4. arifkarim

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    کیا محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں؟
  5. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    ایکس باکس میں جو Kinect Technology لیکر آئے تھے وہ بھی نہیں؟
  6. arifkarim

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    پھر تو آپ کافی پرانے کھلاڑی نکلے۔ ہمیں لیپ ٹاپ کا پیڈ ماؤس اور ٹچ اسکرین سے زیادہ آسان لگتا ہے۔
  7. arifkarim

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    کیسی لگی؟ کہانی بتائے بغیر آگاہ کریں :)
  8. arifkarim

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    کرسمس گفٹس کے حساب سے یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ہم بھی اپنی فیملی کو یہ دکھانے لے جار ہے ہیں اور پانچ افراد ہی ہیں۔ قیمت پاکستانی 7000 روپے :)
  9. arifkarim

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    یہ سارا ٹریفک کا کھیل ہے۔ فیس بک کا بزنس ماڈل بھی اس سے زیادہ مختلف نہیں۔ یوٹیوب پر جب تک اشتہار نہیں آتے تھے تو یہ خسارے میں جا رہی تھی۔
  10. arifkarim

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    عروض کے اشعار بھی غالباً اسی طرح فارمیٹ کئے گئے ہیں۔ سید ذیشان
  11. arifkarim

    میری مدد فرمائیں

    اس بلاگ کو اردو سیارہ بلاگ ایگریگیٹر میں بھی شامل کر وا لیں
  12. arifkarim

    کمپیوٹر پہ مختلف فونٹس کا مسئله ؟؟؟؟

    ویب سائٹس میں تو جو فانٹ ڈیفالٹ آرڈر میں سیٹ کیا گیا ہے وہی نظر آتا ہے۔ باقی آپ اپنی مرضی سے جو فانٹ رکھنا چاہیں وہ براؤزر کی سیٹنگ میں جا کر سیٹ کر سکتے ہیں۔
  13. arifkarim

    امریکا نے لیزرسے حملہ کرنے والے طیارے بنانے کا منصوبہ بنا لیا!

    سی این این کی ایک دن پرانی خبر: Laser-armed fighter jets by 2020, U.S. Air Force says http://edition.cnn.com/2015/12/17/politics/us-air-force-laser-fighter-jet-weapons-research/
  14. arifkarim

    ونڈوز 10 کیلئے مائیکرو سافٹ کی نئی حکمت عملی!

    ونڈوز 10 کیلئے مائیکرو سافٹ کی نئی حکمت عملی ونڈوز 7 اور 8 استعمال کرنے والے متعدد صارفین کو مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 اپ گریڈ کرنے کا پیغام صرف دو آپشنز کے ساتھ دیا جا رہا ہے' اپ گریڈ نا ' یا ' اپ گریڈ ٹونائٹ'۔ اس پیغام میں صارفین کو بتایا جا رہا ہے کہ ونڈوز 10 محدود وقت کے لیے مفت ہے'...
  15. arifkarim

    امریکا نے لیزرسے حملہ کرنے والے طیارے بنانے کا منصوبہ بنا لیا!

    امریکا نے لیزرسے حملہ کرنے والے طیارے بنانے کا منصوبہ بنا لیا لیزر اور روایتی ہتھیاروں کے امتزاج سے لیس یہ طیارے آئندہ 20 سے 25 سال میں فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل ڈالیں گے، ماہرین، فوٹو سی این ااین نیویارک: میزائل اور بموں سے اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنانا لڑاکا طیاروں کے لیے عام سی بات ہے اور اب...
  16. arifkarim

    سال کی سب سے بڑی سائنسی پیش رفت، جین میں ردوبدل!

    فطرت میں پیدائشی طور پر معذور بچے بھی شامل ہیں۔ اگر سائنس انکی پیدائش سےقبل ہی علاج کرنے پر قادر ہو گئی ہے تو ان "متعدد" حلقوں کو کیا غم کھائے جا رہا ہے؟
  17. arifkarim

    سال کی سب سے بڑی سائنسی پیش رفت، جین میں ردوبدل!

    سال کی سب سے بڑی سائنسی پیش رفت، جین میں ردوبدل انسانی جین میں ردوبدل کی تکنیک جیسے CRISPR بھی کہا جاتا ہے اور جسے ایک مؤقر امریکی سائنسی جریدے نے رواں برس کی اہم ترین پیش رفت قرار دیا ہے، صحت اور ادویات سازی کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیوں کا باعث بنے گی۔ رواں برس کے آغاز پر چینی سائنس دانوں...
Top