میرے رشتہ ددار کوٹلی آزاد کشمیر کے ہیں۔ اسکے علاوہ میں بہت سے کشمیریوں کو جانتا ہوں جوبھارت و پاکستان کی لڑائی میں فریق بننا نہیں چاہتے بلکہ اپنے آبائی وطن کو آزاد ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی متعدد قراردادیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کیلئے پاس ہو چکی ہیں۔ جن پر آج تک...