سائنس کی رو سے روح پر یقین کیلئے ناقابل تردید شواہد کی موجودگی درکار ہو گی جو کہ ہیں نہیں۔ دوسری طرف روح کے رد کیلئے بھی اسی طرح ناقابل تلافی شواہد درکار ہیں۔ چونکہ بقول مذہبی افراد کے روح مادی نہیں یوں سائنس نہ تو روح کا وجود ثابت کر سکتی ہے اور نہ ہی رد۔ باقی آپ ملحدوں، لاادریوں، لادینوں کے...