نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Black hawk down

    جنہیں جنگ عظیم اوّل و دوم لڑنے کے بعد بھی عقل نہیں آئی انہیں اب کیا سمجھ آئے گی۔ جنگ نہ ہو تو ہتھیار بنانے والی کمپنیاں دیوالیہ نہ ہو جائیں
  2. arifkarim

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    آئی فون کے اپنے کیبورڈ میں تو اردو ہے البتہ سوفٹ کی کے اندر فارسی و عربی کی اسپورٹ ہے۔ اردو کی نہیں۔
  3. arifkarim

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    پھر تو آپکو محفل کے جیل خانے میں بھیج دینا چاہیے :)
  4. arifkarim

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میرے آئی فون کے سوفٹ کی میں اردو کی اسپورٹ شامل نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    Black hawk down

    یہ اصل واقع پر مبنی ہے۔ سومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو میں امریکی ایکشن کے دوران سومالی باغی حملہ کر دیتے ہیں۔ جس پر امریکی بہادر دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ راستے میں انہیں اقوام متحدہ کا دستہ جو پاکستانی فوج پر مبنی ہوتا ہے ملتا ہے۔ جن کی مدد سے ان میں سے بعض کی جان بچ جاتی ہے۔
  6. arifkarim

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    میرے فولڈرز کی ترتیب ذرا مختلف ہے۔ میں کمپنی کی بجائے کیٹیگری کے حساب سے سارٹ کرتا ہوں: کیا اسمیں اردو کی اسپورٹ شامل ہے؟
  7. arifkarim

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    بالکل۔ انکے پاس کروڑوں صارفین ہیں۔ جب تک کوئی مسئلہ اکثریت کیساتھ درپیش نہ ہو یہ بڑی کمپنیاں توجہ نہیں دیتیں
  8. arifkarim

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    ارے جناب محض اپنی معلومات کیلئے پوچھا تھا۔ پریشان کیوں ہو رہے ہیں۔ یہاں کوئی آئی فون ۔ اینڈروئیڈ مقابلہ تھوڑی چل رہا ہے۔ اوپر حمیرا بہن نے اچھے سے سمجھا دیا۔
  9. arifkarim

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    اس سے تو پھر آئی فون بہتر ہے۔ دس بار ایک ہی فون کو جیل بریک کر کے واپس اصل فرمویئر انسٹال کیا ہے۔ اصل فرم ویئر انسٹال کرتے ہی جیل بریک کے تمام نشانات مٹ جاتے ہیں۔ اگر سیمسنگ یا دیگر اینڈروئیڈ فونز میں ایسا ممکن نہیں تو یہ نہایت تشویش کے بات ہے۔
  10. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    اگر زندگی میں کبھی اس خرافات میں حصہ لیا ہوتا تو یہ سوال کبھی نہ پوچھتے :)
  11. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    گوگل پر یہ لکھ کر سرچ کریں: Martian watch online
  12. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    ابھی میں نے اس فلم کے آئی ایم ڈی بی پر ریویوز پڑھے ہیں۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا ہوں۔ اتنی بونگیاں شاید کسی سائنس فکشن فلم میں ماری گئی ہوں گی۔ خاص طور پر وہ مریخ سے بزریعہ راکٹ بغیر اسکی چھت کے خلا تک جانا۔ اس سے زیادہ احمقانہ سین میرا نہیں خیال کوئی اور مصنف لکھ سکتا ہے۔ مزید اس مارشن کی...
  13. arifkarim

    سٹار وارز

    فلم کے شائقین نے اور فلمیں بھی دیکھنی ہیں۔ اپنی ساری جمع پونجی بار بار اسٹار وارز دیکھنے پر صرف نہیں کرنی :)
  14. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    جب مریخ کی فضا والی بونگی مار سکتے ہیں تو کشش ثقل والی حماقت تو کچھ بھی نہیں۔ کم از کم فلم انٹر اسٹیلر میں دوسرے سیاروں کی کشش ثقل کا کسی حد تک خیال رکھا گیا تھا۔
  15. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    خیر چاند جتنی کم نہیں ہے۔ البتہ زمین کے مقابلہ میں کم ہے۔ ایک اور بونگی یہ ماری ہوئی تھی کہ مریخ کے تمام سینز میں اسکی فضا شدید زرد رنگ کی دکھائی گئی تھی۔ جب کے زمین کی فضا کی طرح مریخ کی فضا بھی سورج کے مقام کیساتھ اپنا رنگ بدلتی ہے۔ یہ مریخ پر طلوع آفتاب کی ایک خوبصورت تصویر:
  16. arifkarim

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    انکے پاس ایک لمبے عرصہ سے ایک جمع ایک تھا۔ اب شاید ایک جمع دو لے لیا ہو :)
  17. arifkarim

    ایکس فائلز

    سائنس فکشن جو تھا۔ ویسے اسکا تھیم گیت مجھے آج تک نہیں بھولتا۔ بچپن میں اسکی تمام اقساط دیکھ چکا ہوں۔ خاص کر خلائی مخلوق سے متعلق اقساط کافی سنسنی خیز ہوتی تھیں:
  18. arifkarim

    سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون متعارف!

    شکلو؟ ابھی تو شاید صرف چین کیلئے ہی ہے۔
  19. arifkarim

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    کورل کی قطعی ضرورت نہیں۔ یہ کام سیدھا پرنٹ باکس میں ہو جاتا ہے۔
Top