نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    Economy on Steroids
  2. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    امسال عید الاضحیٰ اور یہودیوں کا سب سے مقدس دن یوم کپور بھی ایک ہی روزمنعقد ہوا تھا: http://www.jpost.com/Israel-News/NGOs-call-for-mutual-Jewish-Muslim-awareness-on-Yom-Kippur-Eid-al-Adha-coincidence-417811 امید ہے یہ اتفاقات کسی بڑےطوفان کا پیش خیمہ نہیں ہوں گے۔
  3. arifkarim

    سائنسدانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذہانت کے جین کا سراغ لگا لیا!

    یہ تو کمال ہی ہو گیا۔ بہت سے ذہنی امراض کا ماخذ بالآخر سائنسدانوں نے ڈھونڈہی لیا۔ اس سال کی بہترین دریافت ہے!
  4. arifkarim

    سافٹ ویئر میں خرابی سے قیدی مدت سے پہلے رہا!

    امید ہے اس حماقت کا الزام بھی ریپبلیکن اوبامہ ایڈمنسٹریشن پر لگانا نہیں بھولیں گے۔
  5. arifkarim

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    فیس بک والوں نے اپنی سروس حد سےزیادہ استعمال کرنے والوں کیلئے فیس بک ’’جیل‘‘ بنایا ہوا ہے۔ جہاں اپنی حدود سے تجاوز کرنے والے اکاؤنٹس کو دس دن، 30 دن یا ہمیشہ کیلئے بھیج دیا جاتا ہے۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کو اس جیل سے بچانا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر موجود ہدایات پر عمل کریں...
  6. arifkarim

    سافٹ ویئر میں خرابی سے قیدی مدت سے پہلے رہا!

    سافٹ ویئر میں خرابی سے قیدی مدت سے پہلے رہا جلد رہائی پانے والے بہت سے قیدیوں کو سافٹ ویئر کی غلطی کی وجہ سے اپنی سزا پوری کرنے کے لیے پھر سے جیل جانا پڑے گا۔ کمپیوٹر سافٹ ویئر میں خرابی کی وجہ سے امریکہ میں 32 سو قیدیوں کو وقت سے پہلے رہائی مل گئی ہے۔ سافٹ ویئر کی خرابی نے امریکی ریاست...
  7. arifkarim

    سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون متعارف!

    سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون متعارف سام سنگ نے اپنے نئے اسمارٹ فون گلیکسی اے نائن کو متعارف کرا دیا ہے۔ چین میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ کی جانب سے اس اے نائن موبائل کا اعلان کیا گیا جو فیچرز کے لحاظ سے اے ایٹ جیسا ہی ہے تاہم اس کی اسکرین اور بیٹری کی گنجائش اسے منفرد بناتے ہیں۔ اس نئے فون...
  8. arifkarim

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات!

    فیس بک نہ چھوڑنے کی چند اہم وجوہات بعض افراد ایک گھنٹے میں 10 مرتبہ فیس بک چیک کرتے ہیں لیکن بہت کوشش کے باوجود بھی فیس بک کو خیرباد نہیں کہہ پاتے۔ فوٹو: فائل لندن: ایک تحقیق کے مطابق لوگوں کی اکثریت فیس بک کو اس طرح استعمال کرتی ہے کہ گویا انہیں اس کا نشہ ہو اور وہ دن میں درجنوں مرتبہ اپنا...
  9. arifkarim

    سائنسدانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذہانت کے جین کا سراغ لگا لیا!

    سائنسدانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذہانت کے جین کا سراغ لگا لیا ماہرین نے ایم ون اور ایم تھری جین کا سراغ لگایا جن کا براہِ راست تعلق ذہانت سے ہوتا ہے، فوٹو: فائل لندن: ماہرین نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ایسے جین کا نیٹ ورک دریافت کیا ہے جو براہِ راست انسانی ذہانت سے تعلق رکھتے...
  10. arifkarim

    دبئ چلو

    اگر آمد کی تاریخ بھی لسٹ میں ہو تو ضرور مطلع کیجئے گا۔ زیادہ وقت نہ سہی ایک ملاقات تو ممکن ہے :)
  11. arifkarim

    ایک قبرستان سے دریافت ہونے والی یہ ہزاروں سال پرانی چیز دراصل کیا ہے؟

    ایک قبرستان سے دریافت ہونے والی یہ ہزاروں سال پرانی چیز دراصل کیا ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی (12:14 pm) دسمبر 25, 2015 یروشلم(اردو وان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے) اسرائیل میں یروشلم کے ایک قبرستان سے 6ماہ قبل سونے کا شاہی عصاءبرآمد ہوا تھا۔ یہ عصا زمین کی کھدائی کے دوران برآمد ہوا،...
  12. arifkarim

    دبئ چلو

    کبھی ناروے کا چکر بھی لگائیں تاکہ آپکی آؤ بھگت کی جا سکے :)
  13. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    یہ آپکے دور کے ضیاء الحق کا فضل و کرم ہے کہ اب پاکستان عام سیاحوں سے محروم ہو گیا ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں یہاں سیاحوں کی قطار لگی ہوتی تھی: http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?195977-Those-Were-the-Days-!! http://www.dawn.com/news/752443/also-pakistan-v
  14. arifkarim

    قرآن پاک کے برمنگھم میں موجود قدیم ترین نسخے کی تاریخ سے متعلق نئے انکشافات

    شکر ہے ماہرین کے مفروضوں کا ہی ذکر کیا ہے۔ وگرنہ بات بگڑ بھی سکتی تھی :)
  15. arifkarim

    بلاگر ٹمپلیٹ میں اردو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے۔

    اسکا حل دوسرے دھاگے میں دیکھیں۔
  16. arifkarim

    براوزر میں اردو ٹیکسٹ درست نہیں ہے ، کیوں؟

    آپکی فانٹ ڈائریکٹری کرپٹ ہے۔ نیٹ سے کوئی فانٹ مینیجر اتار کر تمام فانٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ اور ونڈوز ری اسٹارٹ کر لیں۔ مسئلہ حل ہو جائے۔ فری فانٹ مینیجرز یہاں دستیاب ہیں: http://www.techsupportalert.com/best-free-font-manager.htm
  17. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    آپ کے ہاں 25 دسمبر کو سنیما اور رسٹورانٹس کھلے ہوتے ہیں؟ :surprise:
  18. arifkarim

    سٹار وارز

    جنگ انسانوں اور دوسری دنیاؤں کی ذہین مخلوق کے مابین ہی ہے۔ ستارے آپس میں جنگ نہیں کرتے :)
Top