نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    لوسڈ ڈریمنگ کے حوالے سے فلم انسیپشن بہت اعلیٰ ہے
  2. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    کرسمس یہاں مغرب میں مسیحی تہوار کے طور پر منایا نہیں جاتا۔ بلکہ یہاں پر بعض کٹر مسیحی فرقے تو باقاعدہ کرسمس منانے کے سخت خلاف ہیں۔
  3. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    کیا ونڈوز ۱۰ پر چوری کا مال نہیں چلتا؟ نیز شاید آپ کی کوئی دیرینہ خواہش ہے کہ مسجد میں دھماکے سے شہادت نصیب ہو۔
  4. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    انٹر اسٹیلر کے تمام حصے بہترین ہیں
  5. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    مارشن سے بہتر اور بہت سی فلمیں اس سال آئی ہیں۔
  6. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    جی ٹائپو اور آٹوکریکشن کا ناکام گینگ
  7. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    جی نہیں نیٹ پر سے کہیں سے ملا ہے
  8. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    مووی کے نام کیساتھ Hindi dub لکھ کر سرچ کر لیں
  9. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    سائنس تو جیوراسک پارک میں بھی نہیں تھی لیکن وہاں یہودی ہدایت کار آپکو دھوکہ دے گئے :)
  10. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    فاتح زیک کا اس پر تبصرہ درکار ہے
  11. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    کرسمس ڈے کی تاریخ یقیناً ۲۵ دسمبر ہے۔ لیکن جیسے ہمارے لئے عید سے ایک دن قبل چاند رات کی اہمیت ہے بالکل ویسے ہی یہاں پر کرسمس ڈے سے ایک دن قبل کرسمس ایو کی اہمیت ہے اور یہ کرسمس ہی کا حصہ مانا جاتا ہے۔
  12. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    کرسمس تو کرسمس ایو یعنی آج شام سے شروع ہوتی ہے۔
  13. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    پھر تو جیوراسک پارک دیکھ کر آپ ایک ہفتہ ہسپتال سے باہر ہی نہیں نکلے ہوں گے۔
  14. arifkarim

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    عبداللہ امانت محمدی آپ کو عید کا تہوار منانے پر مضحکہ خیزی کی ریٹنگ دے دوں گا۔ تب تک آپ ویلائنٹائن، دیوالی، بسنت، ہانوکا، اور دیگر غیر اسلامی تہواروں پر اپنی منفی ریٹنگ دے سکتے ہیں۔
  15. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    فلم آرٹ کا وہ جنرے ہے جس کا کام ہمیشہ ہے سے عوام کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اور ظاہر ہے سائنس کی بیزار پیچیدگیاں ڈیڑھ گھنٹے میں بتلانا ناممکنات میں سے ہے۔
  16. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    ہم بھی اتفاقاً اسی کوالٹی میں دیکھ رہی ہیں۔
  17. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    انٹر اسٹیلار کی سائنسی بونگیوں کو سائنس فکشن سمجھ کر معاف کیا جا سکتا ہے۔ پر مارشن کو حقیقی سائنسی مشن ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس میں یہ زیادہ کامیاب نہیں رہی۔
  18. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    خیر اتنی بھی نہیں ہے۔ کافی سائنسی بونگیاں بھی ماری گئی ہیں اسمیں :)
  19. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    یا حیرت یا اتفاق! میں ابھی ابھی یہی دیکھ رہا ہوں :)
  20. arifkarim

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    نہیں انٹرسٹیلر سے زیادہ اچھی ہرگز نہیں ہے :)
Top