آپ کے مراسلوں سے آپ کے ذوق کا جس قدر اندازہ ہوا ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ آپ کو کافی پسند آئے گی۔آپ کی پوسٹ پر دیکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اگر ہندی ڈبڈ مل گئی ٹورنٹ پر تو دیکھ پاؤں گا ۔۔۔کون کون یہ فلم دیکھ چکا ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟
نہیں انٹرسٹیلر سے زیادہ اچھی ہرگز نہیں ہےمجھے تو یہ فلم "انٹر سٹیلر" سے بھی زیادہ اچھی لگ رہی ہے۔
یا حیرت یا اتفاق! میں ابھی ابھی یہی دیکھ رہا ہوںیں تو اس وقت یہ فلم دیکھ رہا ہوں اور اس کے سحر میں کھویا ہوا ہوں۔
خیر اتنی بھی نہیں ہے۔ کافی سائنسی بونگیاں بھی ماری گئی ہیں اسمیںآئی میکس تھیٹر میں دیکھی تھی جب ریلیز ہوئی تھی۔ بہت اچھی فلم ہے۔
معلوم نہیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ بات ہماری پہلے بھی ہو چکی ہے۔ ڈیژا وو؟خیر اتنی بھی نہیں ہے۔ کافی سائنسی بونگیاں بھی ماری گئی ہیں اسمیں![]()
انٹر اسٹیلار کی سائنسی بونگیوں کو سائنس فکشن سمجھ کر معاف کیا جا سکتا ہے۔ پر مارشن کو حقیقی سائنسی مشن ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس میں یہ زیادہ کامیاب نہیں رہی۔معلوم نہیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ بات ہماری پہلے بھی ہو چکی ہے۔ ڈیژا وو؟![]()
آجکل تو سائنسی ڈاکیومنٹریاں بھی سائئنسی نہیں ہوتیں، فلم تو پھر فلم ہے۔انٹر اسٹیلار کی سائنسی بونگیوں کو سائنس فکشن سمجھ کر معاف کیا جا سکتا ہے۔ پر مارشن کو حقیقی سائنسی مشن ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس میں یہ زیادہ کامیاب نہیں رہی۔
کیم ریزلٹ میں تو ہندی اور تامل وغیرہ میں مل رہی تھی۔ ہائی ریزولیوشن بھی ہندی میں مل جائے گی۔اگر ہندی ڈبڈ مل گئی ٹورنٹ پر تو دیکھ پاؤں گا ۔۔۔
بہت دعائیں
مجھے تو زیادہ اچھی لگی، شاید اس لیے کہ انٹر سٹیلر کی نسبت یہ حقیقت سے زیادہ قریب تھی۔نہیں انٹرسٹیلر سے زیادہ اچھی ہرگز نہیں ہے![]()
اگر چوری کا مال ہی دیکھنا ہے تو جب میسر ہو گا تبھی دیکھیں گے اور یہ 1080 پی کوالٹی میں کل ہی آئی ہے اور ہم نے وہیں سے ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھنی تھی تو اگر ایک ہی وقت نہ بھی ہوتا تو آگے پیچھے ہی ہونا تھا۔یا حیرت یا اتفاق! میں ابھی ابھی یہی دیکھ رہا ہوں![]()
ہم بھی اتفاقاً اسی کوالٹی میں دیکھ رہی ہیں۔اگر چوری کا مال ہی دیکھنا ہے تو جب میسر ہو گا تبھی دیکھیں گے اور یہ 1080 پی کوالٹی میں کل ہی آئی ہے اور ہم نے وہیں سے ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھنی تھی تو اگر ایک ہی وقت نہ بھی ہوتا تو آگے پیچھے ہی ہونا تھا۔![]()
گو کہ فلم میکرز کے مطابق آتی تو یہ بھی سائنس فکشن کے زمرے میں ہی ہے لیکن بہرحال جس قسم کی بنیادی سائنسی اغلاط کی گئی ہیں وہ انٹر سٹیلر میں بھی ناقابل برداشت تھیں اور مارشین میں بھی۔انٹر اسٹیلار کی سائنسی بونگیوں کو سائنس فکشن سمجھ کر معاف کیا جا سکتا ہے۔ پر مارشن کو حقیقی سائنسی مشن ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی، جس میں یہ زیادہ کامیاب نہیں رہی۔
واقعی یہ اتنی اچھی فلم ہے کہ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب جا کر سینما کی 3 ڈی سکرین پر بھی دیکھ لوں۔آئی میکس تھیٹر میں دیکھی تھی جب ریلیز ہوئی تھی۔ بہت اچھی فلم ہے۔
فلم آرٹ کا وہ جنرے ہے جس کا کام ہمیشہ ہے سے عوام کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اور ظاہر ہے سائنس کی بیزار پیچیدگیاں ڈیڑھ گھنٹے میں بتلانا ناممکنات میں سے ہے۔گو کہ فلم میکرز کے مطابق آتی تو یہ بھی سائنس فکشن کے زمرے میں ہی ہے لیکن بہرحال جس قسم کی بنیادی سائنسی اغلاط کی گئی ہیں وہ انٹر سٹیلر میں بھی ناقابل برداشت تھیں اور مارشین میں بھی۔
واقعی مزہ تو بڑی سکرین پر دیکھنے میں ہی آتا ہے۔واقعی یہ اتنی اچھی فلم ہے کہ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب جا کر سینما کی 3 ڈی سکرین پر بھی دیکھ لوں۔![]()