وجاہت مسعود کا ناقابل اشاعت کالم
26/05/2019 وجاہت مسعود
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات میں ہندو قوم پرستی کی علمبردار بھارتیہ جنتا پارٹی نے 303 نشستیں جیت لیں۔ بھارتی دستور کے مطابق حزب اختلاف کا درجہ پانے کے لئے 55 سیٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ 52 سیٹیں جیتنے والی کانگریس سرکاری طور پر حزب اختلاف...