[پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے تحت آج سے گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے. اس آپریشن میں لاوارث اور بھیک مانگنے والے بچوں کو بیورو کی تحویل میں لے لیا جائیگا]
پنجاب بھر سے 250 سے زائد بچے تحویل میں لے لیے گئے،یہ آپریشن پنجاب بھر میں جاری رہے گا .. بچوں کو بیورو کی تحویل میں لیکر ان کے والدین کو...