نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    جہاں تک میری معلومات ہیں۔ چنیدہ قبائل کے سوا باقی سب پاکستان کے ساتھ الحاق اور قومی دھارہ میں شامل ہونے کے خواہش مند ہیں۔ انہی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوئے آئینی ترامیم کی گئی ہیں۔ وگرنہ پرانا علاقہ غیر والا سسٹم بھی بہت خراب نہ تھا۔ بس وہاں ریاست کی رٹ قائم نہ ہو سکتی تھی۔ جو اب ہے اور یہی...
  2. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    متفق۔ فاتحین آتے جاتے رہتے ہیں۔ قابضین مستقل رہتے ہیں :)
  3. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یعنی کہ آپ کے نزدیک فاٹا کا پاکستان سے الحاق اور ان علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا بھی ایک قسم کا ’قبضہ‘ ہی ہے؟ کیا آپ کو پرانا سسٹم زیادہ عزیز تھا جب اسے ’علاقہ غیر‘ کہا جاتا تھا؟
  4. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    متفق مگر اس کا انتقام زمین پر موجود ان فوجیوں سے کیوں لیا جائے جو صرف اپنی ڈیوٹی کا فرض ادا کر رہے ہیں۔ لڑنا ہی ہے تو ان کے حکام بالا، افسران سے جا کر شکایت کریں جو یہ سیکورٹی پالیسیاں بناتے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یہ کیسا سوال ہے؟ ظاہر ہے علاقہ فتح کرنے بعد ہی اس پر قبضہ کیا جاتا ہے۔
  6. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    عمران خان نے کسی آرمی چیک پوسٹ پر حملہ نہیں کیا تھا۔ 126 دن کا پرامن دھرنا دیا تھا۔ صرف 31 اگست کی رات وزیر اعظم ہاؤس کی طرف مارچ کے دوران پولیس کی شدید شیلنگ پر بھگدڑ مچنے کے بعد کچھ مشتعل لوگ پارلیمنٹ ہاؤس کے باغ اور پی ٹی وی میں گھس گئے تھے۔ جو فوری طور پر واپس بلوا لئے گئےتھے۔ اس کے بعد...
  7. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    سانحہ پر فوج کابیان سامنے آگیا ہے۔ پی ٹی ایم میں موجود کالی بھیڑیں ریاستی اداروں پر کیچڑ اچھال رہی ہیں۔ لگ رہا ہے پوری جماعت کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہوگا۔
  8. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    پاکستانی عوام کی نمائندگی ایوان میں ہے۔ جس نے قبائیلی علاقوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کی متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔ محسن داوڑ ایک طرف ایوان میں اپنے لوگوں کے حقوق کیلئے لڑتے ہیں تو دوسری طرف اپنی ہی فوج کے خلاف زمین پر مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ دوغلی پالیسی پی ٹی ایم کے مفاد میں نہیں۔ اگر یہ...
  9. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    فوج کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔ فوج ایک آزاد ادارہ ہے جو ملک کو لاحق سیکورٹی خطرات سے نبڑنے کیلئے اپنی پالیسیاں خود بناتا ہے۔ قبائیلی علاقوں میں فوجی چیک پوسٹس اور مٹرگشت دہشتگردوں سے علاقے خالی کروانے کے بعد بھی جاری ہے۔ کیونکہ بارڈر کے اس پار سے خطرہ ابھی بھی موجود ہے۔ جس کے پیش نظر...
  10. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپ کی پی ٹی ایم بلاوجہ بے صبری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جب فاٹا کی عوام کے حقوق کیلئے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا پیش کردہ بل 26ویں آئینی ترمیم بغیر کسی مخالفت کے پاس ہو چکا ہے توپھر مسئلہ کیا ہے؟ فاٹا میں جب تک الیکشن نہیں ہوتے، سول حکومت کا قیام عمل میں نہیں آتا، تب تک وہاں کمان فوج کے ہاتھ میں...
  11. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    بالکل صحیح اور معقول بات۔ آپ کا تعلق کسی بھی علاقہ سے ہو۔ آپ جونسی بھی زبان بولتے ہوں۔ آپ کی ثقافت اور تاریخ جوبھی ہو۔جب آپ ایک بار پاکستان کے شہری بن گئے تو آپ کی قومیت اب صرف پاکستانی ہے۔ بہت افسوس کے ساتھ پاکستانیوں نے اپنے ملک کامشرقی حصہ کھو دینے کے بعد بھی سانحہ سے سبق نہیں سیکھا۔ اور آج...
  12. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    یہ معاہدہ 1893 میں سو سال کیلئے ہوا تھا۔ اس کا مطلب 1993 کے بعد یہ علاقہ معاہدہ کے تحت واپس افغانستان کو جانا چاہئے تھا۔ مگر پاکستانی سیکورٹی ایجنسیز نے افغانستان میں جاری خانہ جنگی کا فائدہ اٹھا کر 1992 میں پرو پاکستان ’دولت اسلامی افغانستان‘ کی بنیاد رکھی۔ یہ طالبان کی حکومت1995 میں کابل فتح...
  13. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    14 اگست 1947ء سے پیشتر جب پاک و ہند پر برطانیہ کا قبضہ تھا، برطانیہ کو ہر وقت یہ فکر لاحق رہتی تھی کی شمال مغربی سرحد پر روس کا اقتدار نہ بڑھ جائے یا خود افغانستان کی حکومت شمال مغربی سرحدی صوبہ کے اندر گڑبڑ پیدا نہ کرا دے۔ ان اندیشیوں سے نجات حاصل کرنے کی خاطر وائسرائے ہند نے والی افغانستان...
  14. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    زلزلوں، سیلابوں، طوفانوں کے بعد یہی اسرائیلی فوج قوم کی حفاظت کیلئے طلب کی جاتی ہے۔ جسے عام حالات میں سخت نفرت کا سامنا ہے۔
  15. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ پاک فوج کے جوان ’عدیل‘ پی ٹی ایم حملہ میں شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان فوج کی تصدیق کا انتظار۔۔۔
  16. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    قومیت علاقائی یا لسانی نہیں ہوتی۔ آپ بیشک سندھی ، پنجابی، پٹھان،بلوچی ہوں۔ لیکن سب کی قومیت صرف ایک ہے اور وہ ہے پاکستانی!
  17. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میں بھی پی ٹی ایم کے بیانیے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ بلکہ پوری اسمبلی نےبغیر کسی مخالفت کے حال ہی میں محسن داوڑ کے پیش کردہ بل کو 26ویں آئینی ترامیم میں شامل کروایا ہے۔ البتہ ان اچھے کاموں کے ساتھ ساتھ محسن داوڑ ،علی وزیر، منظور پشتین جیسے پی ٹی ایم کے اعلیٰ لیڈران پاک فوج کے خلاف شعلہ بیانیوں...
  18. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    حیرت کی کوئی بات نہیں۔ ان کے لیڈر بھی اپنے آپ کو پاکستانی نہیں افغان کہتے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    پی ٹی ایم والے اسرائیلی آرمی چیک پوسٹس کے خلاف احتجاج، دھرنے اور حملے کرتے رہتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔
  20. جاسم محمد

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    نانا جان بھی قصوری پر حملہ نہیں کر سکتے تھے۔ ابا جان بھی چچا جان اور امی جان کے قتل میں ملوث نہیں تھے۔ سارا قصور فوج کا ہے۔
Top