فہد بھائی ، میرا دل ہوتا ہے کہ سب ایک ساتھ ناشتہ کریں لیکن گھر میں سب اپنی مصروفیات کے لحاظ سے ناشتہ کر پاتے ہیں سو میں صبح جلدی اٹھتی ہوں امی ابو بھی تو ہلکا پھلکا سا خود کچھ کر لیتی ہوں ان کے ساتھ امی ابو بھی صبح میں ہلکا سا ہی کچھ ناشتے میں لینا ہوتا ہے۔ ، سب کے ساتھ کرنا ہو تو پھر انتظار...