السلام علیکم ، صبح بخیر فہد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
جی ، آج صبح سے یہاں آ رہی ہوں وقفے وقفے سے کہ کمپیوٹر بھی بہت اچھے موڈ میں ہے آج ۔ ۔ ۔ اب ناشتہ کر آؤں :)
تھینکس بوچھی :hatoff: ، یہ نیا سسٹم پہلے والے سے بہت بہتر ہے میرے کافی مسائل حل ہوتے جا رہے ہیں اب ۔
جو جو پرانے تھریڈز یاد آ رہے ہیں سب پر لکھنے کو دل ہے جو رہ گئے تھے جہاں جہاں نہیں لکھ پائی تھی۔
السلام علیکم
نہیں نہیں ، ابھی یہیں ہوں ۔ ۔ ۔ کلاشنکوف کے انتظار میں :)
پروفیسر ظفری ، وہ دھاگہ کہاں ہے جہاں آپ کی ایک تحریر تھی ، اس کا ربط ہے آپ کے پاس ؟