حجاب سے بالکل پہلی بار کب ہوئی تھی بات۔ ۔ ۔ ھممم ۔ ۔ ۔ حجاب نے شروع میں افسانے ٹائپ کیے تھے اور لائبریری میں پوسٹ کیے تھے تو مجھے بہت اچھا لگا تب اور حجاب کا انتخاب بھی بہت اچھا تھا تو میں حجاب کو لائبریری میں خوش آمدید کہنے کے لیے تھریڈ کھولا تھا شاید ، علاوہ ازیں کون آیا کے عنوان سے جو دھاگہ...