شکریہ سعود بھائی تیاریاں مکمل ہیں اب اعلانیہ و دیگر تھریڈز کھولنا ہیں دعا کر رہی ہوں کہ آج بجلی رہے بلکہ ان سب دنوں میں رہے لوڈ شیڈنگ ہی نہ ہو تو کتنا اچھا ہو ۔ میں اتنی ساری چیزیں سوچ لی تھیں لائبریری ماہ میں کرنے کے لیے کہ ایک الگ سے زمرہ کی ضرورت پڑ جائے گی ۔ شاید کچھ چیزیں کم کر دوں...