نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    پردہ دار بیبیاں VS پردہ دار حضرات :) :) :)
  2. سیدہ شگفتہ

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    زونی سے بہت کم بات ہوئی ہے لیکن زونی اچھی لگتی ہیں مجھے ۔ پہلی بار یاد نہیں کب یا کہاں بات ہوئی تھی لیکن پہلا تاثر تب قائم ہوا جب زونی کی مطالعہ سے دلچسپی معلوم ہوئی تو اچھا لگا ۔ زونی کی حسِ مزاح اور مشاہدہ اور تجزیاتی صلاحیت پسند ہے۔ کچھ دن پہلے کسی ایک تھریڈ کو دیکھ رہی تھی میں تو...
  3. سیدہ شگفتہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    مطیع یہ کیا ہے ؟ کیا آپ کوئی کتاب برقیانے کا ارادہ رکھتے ہیں لائبریری میں شامل کرنے کے لیے؟ اگر ہاں تو اس کی تفصیل بتائیں ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    لائبریری ایک ادارہ : لائبریری کے لیےمعیاری سیٹ اپ ہی کا ایک حصہ یہ بھی تھا کہ ایک مضبوط لائبریری ٹیم بھی تشکیل دی جائے۔ لائبریری کی بانی قیادت کو لائبریری میں اپنی فعالیت بتدریج کم کرنا ہے یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے کہ لائبریری کو ایک ادارے کی حیثیت سے مضبوط ہونا چاہیے نہ کہ محض افراد و...
  6. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    کیا کرنا ہے ؟ اہم ترین مرحلہ فلو ورک ۔ اس سلسلے میں مختلف کیے گئے تجربات میں سے فورم پر لائبریری سیکشن میں زیادہ نتائج ملے ہیں۔ تاہم لائبریری کو یہاں سے منتقل کیا جانا ہے ۔ اس وقت ڈسٹریبیوٹڈ پروف ریڈرز سوفٹویئر ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر تمام اراکین کی بیشتر توجہ درکار ہے ۔ اسے ٹیسٹ...
  7. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ابتدائی منصوبہ بندی اور کیا کچھ حاصل ہوا : لائبریری کی بابت غیر منظم ہونے کی تشویش پائی جاتی ہے ۔ اس سلسلے میں یہ واضح رہے کہ کوئی سیٹ اپ مکمل ہونے سے پہلے اور سیٹ اپ مکمل ہو جانے کے بعد کام کی نوعیت میں فرق ہوتا ہے ۔ لائبریری وژن کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ایک مطلوبہ معیاری لائبریری کی...
  8. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم آپ سب کا شکریہ ، لائبریری میٹنگ میں آپ سب نے شرکت کی اور اپنی آراء کا اظہار کیا ۔ یہاں پر کچھ سوالات بھی کیے گئے۔ میٹنگ ایجنڈا میں اراکین سے ان کے انفرادی لائبریری وژن اور اہداف کے حوالے سے دو نکات خصوصیت سے شامل تھے تاکہ لائبریری کے حوالے سے کچھ ابہام دور کیے جا سکیں اور کچھ...
  9. سیدہ شگفتہ

    لائبریری وژن

    اُردو لائبریری کے لیے میرا وژن دراصل میرے ایک اور وژن سے منسلک ہے جس کا عنوان ہے اردو شہرِ علم۔ انٹرنیٹ میں ایک شہرِ علم کی تعمیر اصل مقصد اور اردو زبان میں لائبریری کی تشکیل اس کا ایک حصہ ہے ۔ اردو لائبریری میری نظر میں کیا ہے اس کی کچھ جھلک ایک مختلف انداز میں یہاں اس پوسٹ کے آغاز میں موجود ہے...
  10. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم آپ کو صفحات ذپ میں بھیج دیئے ہیں ، چیک کر لیجیے ۔ یہ صفحات کمپوز کر کے ورکنگ زون میں پوسٹ کر دیں ۔ اگر ان صفحات کو کھلنے میں کچھ مشکل پیش آئے تو بتائیں ۔ شکریہ
  11. سیدہ شگفتہ

    قولِ فیصل - ٹائپ شدہ مواد۔ ص 1 تا 22

    ابو کاشان بھائی ، آپ ان تمام صفحات اور کچھ مزید صفحات پر بھی کام کر سکتے ہیں ۔ صفحات کی نشاندہی ذپ میں کر دی ہے آپ چیک کر لیں ۔ مزید اپڈیٹ کے لیے آپ فرحت سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ٹھیک ہے سعود بھائی ، آپ کے ذہن میں جو خاکہ ہے اس حوالے سے آپ اسے عملی شکل دینے کے لیے آغاز کریں ۔ مجھے ذہن میں جو نکات ہیں میں بھی شیئر کروں گی انھیں بھی دیکھ لیجیے گا ان مین سے جو قابل عمل ہوں ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    سعود بھائی ، نیوز لیٹر کی ذمہ داری کے لیے مستقل طور پر رکن کی ضرورت ہو گی یا اراکین کی ؟ میرا آئیڈیا ایک مکمل نیوز ٹیم کا رہا ہے لائبریری کے لیے۔ نیوز ٹیم کا نام بھی فہرست میں شامل ہے ذیلی ٹیموں کی فہرست میں ۔ یہ سوال اسی پس منظر میں ہے ۔ آپ اس بارے میں اپنی رائے دیں ۔ شکریہ
  14. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    شکریہ ، اگر آپ فوری طور پر کرنا چاہیں تو یہاں مختلف عنوانات موجود ہیں آپ آغاز کر سکتے ہیں ۔ میں صفحات کی نشاندہی کر دیتی ہوں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    شکریہ سعود بھائی ، اس حوالے سے پہلے بھی گفتگو رہی ہے ، یہ آئیڈیا نبیل بھائی نے پیش کیا تھا کیا آپ کی بات ہوئی ہے نبیل بھائی سے اس سلسلے میں ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    آب کوثر، موج کوثر، رود کوثر

    نہیں ، ان کے کاپی رائٹ فری نہیں تھے ۔ البتہ ہمارے ایک بہت سینئر استاد کا تعلق مصنف سے تھا ان سے تازہ ترین صورت معلوم ہو سکے گی ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ماہانہ کے علاوہ کسی وقت درمیان میں بھی ضرورت پڑنے پر رکھی جائے ۔ علاوہ ازیں کسی پراجیکٹ پر آغاز اور اختتام کے مواقع پر بھی متعلقہ عنوان پر کام کرنے والی ٹیم کی میٹنگز بھی ہونا چاہییں اور اگر عنوان طویل المیعاد ہو تو کام کے دورن بھی مختلف وقفوں سے میٹنگز ہوں ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    لائبریری کے حوالے سے کچھ عرصہ قبل ایک سروے کروایا گیا تھا اس سروے کے نتائج کی مدد سے لائبریری میں مختلف اراکین کو مختلف ذمہ داریاں سونپی جائیں گی ۔ جن اراکین نے اس سروے میں شرکت کی تھی اگر وہ اپنے سروے فارم کو جوابات کے لحاظ سے اپڈیٹ کرنا چاہیں تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔ شکریہ
  19. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    تمام اراکین توجہ پلیز : پوسٹ کرتے وقت ایجنڈا میں شامل نکات پر ضرور توجہ رکھین ۔ لائبریری سیکشن تمام اراکینِ محفل کے لیے یکساں طور پر قابل رسائی ہے لہذا آپ تمام اراکین قطع نظر اس کےکہ آپ لائبریری ٹیم رکن ہیں یا نہیں آپ لائبریری ماہ میں اور دیگر تمام لائبریری زمرہ جات میں شریک ہو سکتے ہیں...
  20. سیدہ شگفتہ

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    ٹھیک ہے فرحت ، آپ بریک لے لیجیے ۔ میں ہوں ابھی ۔
Top